Thu, 07 Mar 2019 01:35:10
یوپی کے سنت کبیر نگر کے ایم پی شرد ترپاٹھی اور ممبر اسمبلی راکیش سنگھ کے درمیان ہوئی جوتم پیزاری کو لے کرکمار وشواس نے طنز کیا ہے۔ انہوں نے اس جوتم پیزاری کے بعد ایک ٹویٹ کر کہا کہ دو قوم پرست لوگوں میں جوتم پیزاری ہو گئی۔ ایک رہنما ایک رکن اسمبلی! سرحد پر کون پہلے جائے پاکستان سے لڑنے شاید یہی مسئلہ رہا ہو گا۔آخر میں الگ زبان میں ’بھارت ماتا کی جے‘ بھی شاید سنائی دے گا۔ ایسے لوگ ملک کی پارلیمنٹ ا
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:24:32
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کل اترپردیش کے لکھنؤ میں 1,10,154 کروڑ روپئے مالیت کے قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ کل وہاں 1969.57 کروڑ روپئے سے زائد مالیت کے نمامی گنگے پروگرام کے تحت متعدد کاموں کا افتتاح کریں گے/ سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ وزیر موصوف کے ہمراہ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہازرانی اور آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے مرکزی وزیر ج
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:18:45
ریلوے بھرتی بورڈ (آر آر بی) نے 10 فروری 2018 کو سینٹرلائزڈ امپلائمنٹ نوٹی فکیشن (سی ای این) کے ذریعہ 62،907 خالی اسامیوں کے لئے آن لائن درخواستیں طلب کی تھیں۔ 1،89،78،913 درخواستیں ریکارڈ تعداد آن لائن موصول کی گئی ہیں۔ کمپیوٹر پر مبنی دنیا کی سب سے بڑی جانچ 2018۔09۔17 سے 2018۔12۔17 تک یعنی 51 دن 152 شفٹوں میں کامیابی کے ساتھ یہ جانچ منعقد کی گئی۔ مذکورہ بالا کمپیوٹر پر مبنی جانچ کے نتائج کا 2009۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 01:11:34
کیمیاوی مادوں، کیمیاوی کھادوں،سڑک ٹرانسپورٹ، قومی شاہراہوں اور جہازرانی کے مرکزی وزیر مملکت جناب منسکھ منڈاویہ نے آج میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سب کے لئے مناسب خرچ والے معیاری حفظان صحت فراہم کرانے کی سمت وزیر اعظم نریندر مودی کی پہل کے ساتھ حکومت ہند نے پردھان منتری بھارتیہ جنوشدھی پریوجنا (پی ایم بی جے پی) کے ذریعہ عوام میں مقبول کم خرچ والی اور معیاری جنرک دواؤں کی دستیابی کے لئے اہم اقدامات
View more
Thu, 07 Mar 2019 00:12:11
اتر پردیش کے سنت کبیر نگر ضلع میں بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی آپس میں بھڑ گئے۔اس دوران سنت کبیر نگرسے بی جے پی کے رہنما شرد ترپاٹھی نے اپنے ہی پارٹی کے ممبر اسمبلی راکیش سنگھ کو جوتے سے پیٹا۔اس کے بعد دونوں رہنماؤں کے حامیوں نے بھی مارپیٹ کی۔دونوں رہنماؤں میں فاؤنڈیشن اسٹون پر نام لکھوانے کو لے کر مار پیٹ ہوئی۔اس دوران ہنگامے اور مارپیٹ سے افراتفری بھی مچ گئی۔ارد گرد موجود لوگوں نے معاملے کو
View more
Thu, 07 Mar 2019 00:06:12
این سی پی صدر اور سابق وزیر زراعت شرد پوار نے ملک میں زرعی تحقیق کی خستہ حالت پر سوال اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔گذشتہ 12 فروری کو لکھی گئی اس خط میں پوار نے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ کے تحت 103 ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آتے ہیں جن میں سے 63 ادارے گزشتہ دو چار سال سے بغیر کسی ریگولر ڈائریکٹر کے کام کر رہے ہیں
View more
Wed, 06 Mar 2019 01:51:30
سپریم کورٹ بدھ کو طے کرے گا کہ ایودھیا کے رام مندر بابری مسجد زمین تنازعہ معاملے کو ثالثی کے لئے بھیجا جائے یا نہیں۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت کے دوران مشورہ دیا تھا کہ دونوں فریق عدالتی نگرانی میں بات چیت کا راہ نکالنے پر غور کریں۔ اگر ایک فیصد بھی بات چیت کی گنجائش ہے تو اس کو ضرور کریں ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ دونوں فریق اس معاملے میں عدالت کو اپنی رائے سے آگاہ کریں ۔واضح ہو کہ اس مقدمہ کے تحت بد
View more
Wed, 06 Mar 2019 01:44:55
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے حصہ میں بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کی مبینہ کارروائی میں مارے گئے دہشت گردوں کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے منگل کو کہا کہ پاکستان کے بالا کوٹ میں جیش محمد کے تربیتی سینٹر پر بھارتی فضائیہ کے حملے میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد کا پتہ آج یا کل سب کو چل جائے گا۔ انہوں نے دعوی کیا کہ قومی ٹیکنالوجی تحقیقی آرگنائزیشن (این ٹی آر او) کے نظام نے بتایا ہے کہ
View more
Wed, 06 Mar 2019 01:36:06
راشٹریہ لوک دل کے لیڈر جینت چودھری نے منگل کو اتر پردیش میں ایس پی۔بی ایس پی اتحاد میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔لکھنؤ میں ایس پی صدر اکھلیش یادو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں یہ اعلان کرتے ہوئے چودھری نے کہا کہ ہمارے کارکنان اترپردیش میں اتحاد کی تمام سیٹوں پر جیت کو یقینی بنانے کے لئے سخت محنت کریں گے۔اس دوران اکھلیش یادو نے پھر سے دہرایا کہ کانگریس مہاگٹھ بندھن کا حصہ ہے۔میڈیا کی طرف سے کانگریس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy