Wed, 01 Apr 2026 10:48:30
ایران پر حملوں کے بعد ایران کی جوابی حملوں کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی تیل بحران کے درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادی ممالک سے کہا؛ “جاؤ، اپنا تیل خود حاصل کرو”
View more
Tue, 31 Mar 2026 17:21:03
خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک اہم پیش رفت میں ایرانی حملے کے نتیجے میں دبئی بندرگاہ پر کویت کا ایک تیل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 18:25:36
اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے مغربی کنارے میں امریکی میڈیا گروپ سی این این کی ٹیم کے ساتھ مارپیٹ اور صحافیوں کی حراست معاملے میں کئی حلقوں سے شدید تنقید کے بعد بڑا قدم اٹھایا ہے۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 18:05:04
ایران اور اسرائیل-امریکہ جنگ کے باعثت پورے مشرق وسطیٰ میں ہزاروں لوگوں کی جانیں تلف ہو گئی ہیں۔ اس جنگ کی شروعات تب ہوئی جب 28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔
View more
Mon, 30 Mar 2026 12:51:15
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کئے گئے حملے کے بعد جوابی کارروائی کے تحت تہران کی طرف سے خطے میں موجود امریکی اڈوں اور اس کے اتحادیوں کو مسلسل نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 16:53:33
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر امریکہ و اسرائیل کے ذریعہ میناب واقع گرلس اسکول پر حملہ کا معاملہ اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 28 Mar 2026 11:11:30
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ اور اسرائیل پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایران کے خلاف جاری کارروائیوں میں نسل کشی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy