Tue, 04 Aug 2026 17:30:21
کانگریس، سماجوادی پارٹی، آر جے ڈی سمیت انڈیا بلاک کی سبھی پارٹیاں طلبا پر پولیس کی بربریت اور رام مندر چندہ چوری معاملہ میں لگاتار مودی حکومت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 17:02:17
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے طلبہ پر پولیس تشدد، پیلٹ گن کے استعمال اور پرامن احتجاج کے دوران ہونے والی کارروائی کے خلاف پیرکو دہلی میں’اسٹوڈنٹس جسٹس مارچ‘ نکالا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 16:00:10
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران منگل کو لوک سبھا نے اپوزیشن کی مسلسل نعرہ بازی اور احتجاج کے درمیان Appropriation (No. 3) Bill, 2026 صوتی ووٹ سے منظور کر لیا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 11:43:13
اتر پردیش اسمبلی کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن سماجوادی پارٹی کے اراکین اسمبلی اور قانون ساز کونسل نے مختلف عوامی مسائل کو لے کر زبردست احتجاج کیا۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 11:38:46
محمد علی جوہر یونیورسٹی کے 38 کمروں کو منہدم کرنے سے متعلق معاملے میں یونیورسٹی انتظامیہ کو فی الحال راحت مل گئی ہے۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 11:32:57
کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بے روزگاری، سرکاری بھرتیوں میں تاخیر اور امتحانات میں پیپر لیک کے معاملے پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک کے نوجوانوں کو روزگار نہیں ملے گا تو ’سنگھاسن ہلے گا‘۔
View more
Tue, 04 Aug 2026 11:16:39
راجیہ سبھا میں مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) ترقی (ترمیمی) بل 2026 پر بحث کے دوران کانگریس کے رکن اجے ماکن نے حکومت پر بے روزگاری، طلبہ کے ساتھ زیادتی، اپوزیشن کی آواز دبانے اور بڑے کارپوریٹ اداروں کو فائدہ پہنچانے کے الزامات عائد کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy