ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ممتا حکومت نے امت شاہ کے بعد اُترپردیش کے وزیراعلیٰ آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹرکو بھی نہیں دی اُترنے کی اجازت، ریلی منسوخ

    ممتا حکومت نے امت شاہ کے بعد اُترپردیش کے وزیراعلیٰ آدتیہ ناتھ کے ہیلی کاپٹرکو بھی نہیں دی اُترنے کی اجازت، ریلی منسوخ

    Mon, 04 Feb 2019 01:20:00 
    اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ مغربی بنگال کے بالوگھاٹ میں ایک ریلی میں شرکت کرنے جانے والے تھے۔وزیراعلی دفتر نے اب اطلاع دی ہے کہ ریلی کیلئے اجازت نہیں دی گئی ہے۔وزیراعلی دفتر نے کہا ہے کہ مغربی بنگال کی حکومت نے کسی بھی نوٹس کے بغیر ریلی کی اجازت کو مسترد کردیا ہے۔اسے لے کرایک بار پھرکشیدگی کی صورت حال ہے
    کمشنر کے دفاع میں آئیں ممتابنرجی،کہابدلے کے جذبے سے کام کر رہی ہے بی جے پی

    کمشنر کے دفاع میں آئیں ممتابنرجی،کہابدلے کے جذبے سے کام کر رہی ہے بی جے پی

    Mon, 04 Feb 2019 01:17:21 
    مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کولکاتہ پولیس کمشنر راجیو کمار کے دفاع میں آئیں، جنہیں سی بی آئی نے روزویلی اور شارداپونجی ا سکیم جیسے معاملات میں طلب کیا تھا۔انہوں نے بی جے پی پر بدلے کی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔ممتا نے کہا کہ کولکاتہ پولیس کمشنر دنیا کے بہترین لوگوں میں سے ایک ہیں،ان کی ایمانداری اور بہادر ی قابل اعتماد ہے،وہ 24گھنٹے کام کر رہے ہیں اور حال ہی میں صرف ایک دن کی چھٹی لی ہے۔مم
    بھوک ہڑتال پر بیٹھے انابولے،اگر مجھے کچھ ہوا تو پی ایم مودی ہوں گے ذمہ دار 

    بھوک ہڑتال پر بیٹھے انابولے،اگر مجھے کچھ ہوا تو پی ایم مودی ہوں گے ذمہ دار 

    Mon, 04 Feb 2019 01:13:06 
    غیر معینہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا ہے کہ اگر ان کے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو اس کیلئے وزیر اعظم مودی ذمہ دارہوں گے۔بتادیں کہ انا ہزارے اپنے گاؤں رالیگن سدھی میں لوک پال کی مانگ کولے کربھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں،آج ان کے انشن کا پانچواں دن ہے۔ بات چیت کرتے ہوئے انا نے کہا کہ لوگوں کو مجھے ایسے شخص کے طور پر یاد رکھیں گے جو حالات سے نمٹنے کے قابل تھا، نہ کہ ایسے انسان کے طور پر جو آگ
    لوک سبھا انتخابات سے قبل بزرگ رہنماؤں پر امت شاہ کا بڑا اعلان

    لوک سبھا انتخابات سے قبل بزرگ رہنماؤں پر امت شاہ کا بڑا اعلان

    Mon, 04 Feb 2019 00:53:21 
    بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ نے لوک سبھا انتخابات سے ٹھیک پہلے بڑا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی میں 75سال سے زائد عمر کے جولیڈران ہیں ان کو کوئی ذمہ داری نہیں دی جائے گی۔اتوار کو دہلی میں ’بھارت کے من کی بات‘مہم کا آغاز کرتے ہوئے امت شاہ نے مودی حکومت کے دور میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کو بیان کرتے ہوئے یہ بات کہی۔دراصل اس مہم کے ذریعے بی جے پی کے کارکنان ملک میں 7ہزار
    اداکار آلوک ناتھ کے خلاف عدم تعاون کی ہدایات جاری

    اداکار آلوک ناتھ کے خلاف عدم تعاون کی ہدایات جاری

    Mon, 04 Feb 2019 00:44:37 
    اداکار آلوک ناتھ کے خلاف فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا نے چھ ماہ کا عدم تعاون ہدایات جاری کیا ہے۔ اس ہدایت کا مطلب یہ ہے کہ اب کوئی بھی آرٹسٹ طے وقت تک آلوک ناتھ کے ساتھ کام نہیں کرے گا۔ آلوک ناتھ پر مصنفہ اور ہدایت وتا نندا سے عصمت دری کے الزامات ہیں۔ انڈین فلم اینڈ ٹیلی ویژن کے صدر اشوک پنڈت نے بتایا کہ ناتھ کے جنسی تشدد کی روک تھام کی تحقیقات کا حصہ بننے سے انکار کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا
    نوبل انعام یافتہ ستیارتھی نے دبئی میں کہا؛ بھارت میں بچہ مزدوری سے آزاد کرائے گئے بچوں کی بازآبادکاری پالیسی بے حد مضبوط

    نوبل انعام یافتہ ستیارتھی نے دبئی میں کہا؛ بھارت میں بچہ مزدوری سے آزاد کرائے گئے بچوں کی بازآبادکاری پالیسی بے حد مضبوط

    Mon, 04 Feb 2019 00:40:14 
    کیلاش ستیارتھی نے یہاں کہا کہ بچہ مزدوری یا غلامی سے آزاد کرائے بچوں کے اقتصادی، سماجی، نفسیاتی اور تعلیمی بحالی کے لئے بھارت کی پالیسی بہت مضبوط ہے۔ سال 2014 میں امن کا نوبل انعام جیتنے والے ستیارتھی نے متحدہ عرب امارات میں کہا کہ بچوں کی بحالی کی تجویز برازیل، چلی، نائیجیریا اور جنوبی افریقہ جیسے ممالک میں بہتر ہوئے ہیں
    مسجد میں’ خوش آمدید‘: کس طرح یہ چھوٹا سا فقرہ تعصبات پر پڑ رہا ہے بھاری

    مسجد میں’ خوش آمدید‘: کس طرح یہ چھوٹا سا فقرہ تعصبات پر پڑ رہا ہے بھاری

    Mon, 04 Feb 2019 00:37:11 
    اسلام کے بارے میں غیر مسلموں کے ساتھ یکجہتی کے لئے ملک کے کئی حصوں میں مساجد کے انتظامی کمیٹی نے نئی پہل’’وزٹ مائی مسجد‘‘ شروع کی ہے۔ پونے، ممبئی، احمد آباد اور حیدرآباد جیسے شہروں میں کچھ مساجد کی انتظامیہ کے بارے میں عوام میں پھیلائی گئی منافرت کو ’رام ‘کرنے کے لئے انہیں اپنے یہاں آنے کی دعوت دے رہی ہیں۔ آہستہ آہستہ یہ پہل ملک بھر میں مضبوطی حاصل کر رہی ہے۔ اتنا ہی نہیں، یہ ٹرینڈ بیرون ملک بھی ش
    انا ہزارے کے انشن کا آج 5 واں دن، شیوسینا نے حکومت سے کہا؛ ان کی زندگی سے کھلواڑ نہ کیا جائے

    انا ہزارے کے انشن کا آج 5 واں دن، شیوسینا نے حکومت سے کہا؛ ان کی زندگی سے کھلواڑ نہ کیا جائے

    Mon, 04 Feb 2019 00:30:26 
    سماجی کارکن انا ہزارے کے انشن کو اتوار کو پانچ دن ہو گئے۔ وہیں دیہی باشندگان نے ان کے انشن کی حمایت میں مہاراشٹر کے احمد نگر ضلع میں ایک ہائی وے کو جام کر دیا جس سے علاقے میں طویل جام لگ گیا۔ انا ہزارے نے مرکزی اور مہاراشٹر میں لوک آیکت کی فوری تقرری اور کسانوں کے مسائل کے حل کے لئے بدھ کو احمد نگر ضلع میں واقع اپنے آبائی گاؤں رالے گن سدھی میں انشن شروع کیا تھا۔شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے مہاراشٹر
    بلاری کے ہمپی میں ایک ستون کو نقصان پہنچانے والی وڈیو وائرل ہونے کے بعد پولس نے کیا ایک شخص کو گرفتار؛ کیا چھ ماہ قبل پیش آئی تھی واردات ؟

    بلاری کے ہمپی میں ایک ستون کو نقصان پہنچانے والی وڈیو وائرل ہونے کے بعد پولس نے کیا ایک شخص کو گرفتار؛ کیا چھ ماہ قبل پیش آئی تھی واردات ؟

    Mon, 04 Feb 2019 00:17:54 
    بلاری پولیس نے کرناٹک کے ہمپ میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ پرتو ڑ پھوڑ کیس کی تحقیقات تیز کر دی ہے۔ایک افسر نے یہ معلومات دی۔ شرارتی عناصر نے ہمپ میں پتھر کے ایک ستون کو مبینہ طور پر نقصان پہنچایا اور سوشل میڈیا پر اس کا ویڈیو وائرل ہو گیا۔ ہفتہ کو سامنے آئے اس ویڈیو میں تین شخص کھدے ہوئے ستون کو مبینہ طور پر زمین پر گراتے، اسے توڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں