ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    موسمیاتی تبدیلی کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا: چیف جسٹس آف انڈیا

    موسمیاتی تبدیلی کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا: چیف جسٹس آف انڈیا

    Tue, 02 Jul 2024 20:04:36 
    چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے منگل کو روزمرہ کی زندگی میں سبز طرز زندگی کو شامل کرنے پر زور دیا۔ نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب موسمیاتی تبدیلی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ سی جے آئی چندرچوڑ نئی دہلی کے کرکرڈوما، شاستری پارک اور روہنی میں تین عدالتی عمارتوں کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
    راہل گاندھی کا خط، پی ایم مودی کے نام

    راہل گاندھی کا خط، پی ایم مودی کے نام

    Tue, 02 Jul 2024 20:01:06 
    لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر حکومت سے بدھ کو لوک سبھا میں این ای ای ٹی مسئلہ پر بحث کرانے کی درخواست کی ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ میرا ماننا ہے کہ طلباء کے مفاد میں این ای ای ٹی کے معاملے پر بحث کی قیادت کرنا مناسب ہوگا۔
    راہل گاندھی کی 100 منٹ کی تقریر کے کئی حصے غائب

    راہل گاندھی کی 100 منٹ کی تقریر کے کئی حصے غائب

    Tue, 02 Jul 2024 19:57:08 
     کل، کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر اپنی پہلی تقریر کی۔ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں جب تقریر کی تو کافی ہنگامہ ہوا اور انہوں نے 90 منٹ سے زیادہ تقریر کی ، لیکن ان پر ہنگامہ آرائی کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے لے کر پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو تک سبھی نے شکایت کی۔ جس کے بعد اسپیکر اوم برلا نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے راہل گاندھی کی تقریر کے کئی حصوں
    نئے قوانین کے تحت پہلے دن اتر کنڑا میں درج ہوئے دو معاملات 

    نئے قوانین کے تحت پہلے دن اتر کنڑا میں درج ہوئے دو معاملات 

    Tue, 02 Jul 2024 18:47:01 
    اتر کنڑاکے ایڈیشنل ایس پی کی جانب سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق یکم جولائی سے جو نئے فوجداری قوانین لاگو ہوئے ہیں ان کے تحت پہلے دن ضلع میں دومعاملے درج ہوئے ۔ 
    اتر کنڑا کے رکن پارلیمان کاگیری نے مرکزی وزیر گڈکری سے کی ملاقات - نیشنل ہائی وے کے مسائل سے کیا آگاہ

    اتر کنڑا کے رکن پارلیمان کاگیری نے مرکزی وزیر گڈکری سے کی ملاقات - نیشنل ہائی وے کے مسائل سے کیا آگاہ

    Tue, 02 Jul 2024 18:40:16 
    اتر کنڑا کے رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری نے مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتین گڈکری سے ملاقات کی اور انہیں نیشنل ہائی 66 کے مسائل سے آگاہ کیا ۔
    نیٹ پی جی کا امتحان وزارت داخلہ کی نگرانی میں منعقد کیا جائے گا

    نیٹ پی جی کا امتحان وزارت داخلہ کی نگرانی میں منعقد کیا جائے گا

    Tue, 02 Jul 2024 18:36:32 
    نیٹ پی جی کا امتحان، جو گزشتہ ماہ 23 تاریخ کو ہونا تھا، وزارت تعلیم نے چند گھنٹے پہلے ہی ملتوی کر دیا تھا۔ یہ امتحان 22 جون کی رات کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔
    لوک سبھا :مودی کا خطاب ، اپوزیشن کا ہنگامہ

    لوک سبھا :مودی کا خطاب ، اپوزیشن کا ہنگامہ

    Tue, 02 Jul 2024 18:30:42 
      لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کے لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دینے کے دوران زبردست ہنگامہ ہوا وزیر اعظم نریندر مودی پارلیمنٹ پہنچے تو این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ نے مودی-مودی کے نعروں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔
    راجیہ سبھا میں نائب صدر جگدیب دھنکھر اور کھرگے میں نوک جھونک

    راجیہ سبھا میں نائب صدر جگدیب دھنکھر اور کھرگے میں نوک جھونک

    Tue, 02 Jul 2024 18:26:46 
    منگل کو راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران چیئرمین اور نائب صدر جگدیپ دھنکھر اور کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ اس دوران چیئرمین نے کھرگے کے تئیں ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی جتنی کرسی کی توہین کسی نے نہیں کی ہے۔ دھنکھر نے خبردار کیا کہ آپ ہر بار کرسی نیچے نہیں کر سکتے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پرمود تیواری اپنے خطاب میں مرکزی حکومت کو نشانہ بنا رہے تھے۔
    ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے ایوان کو خوب ہنسایا

    ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی نے ایوان کو خوب ہنسایا

    Tue, 02 Jul 2024 18:23:48 
    لوک سبھا میں ایک بار پھر ٹی ایم سی ایم پی کلیان بنرجی کا بالکل مختلف انداز دیکھنے کو ملا۔ جہاں پیر کو ایوان میں کافی جارحانہ ماحول رہا وہیں دوسری طرف لوک سبھا میں منگل کو تھوڑا شاعرانہ رہا۔ ایک طرف اکھلیش یادو نے شاعری کے ذریعے حکومت پر تنقید کی تو دوسری طرف کلیان بنرجی کے منفرد انداز نے بھی سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔