Wed, 29 Jul 2026 11:50:24
نوجوانوں میں منشیات کے بڑھتے رجحان پر قابو پانے کی مسلسل کوششوں کے تحت منگلورو سٹی پولیس نے کالج طلبہ کے لیے اچانک ڈرگ ٹیسٹنگ مہم چلائی
View more
Tue, 28 Jul 2026 20:57:54
بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈی ساحل کے قریب بحیرۂ عرب میں منگل کی دوپہر ایک چھوٹی روایتی ماہی گیری کشتی سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیر لاپتہ ہوگیا
View more
Mon, 27 Jul 2026 22:27:44
مسلمانوں کو متحدہ پلیٹ فارم پر منظم کرنے اور حکومت پر مسلمانوں سے کیے گئے انتخابی وعدوں کی تکمیل کے لیے دباؤ بڑھانے کے مقصد سے قائم کی گئی کرناٹکا راجیہ مسلم اکوٹا (کے آر ایم او) کے زیر اہتمام ضلع اتر کنڑا کے کمٹہ اور سرسی میں پیر کے روز خصوصی اجلاس منعقد ہوئے۔
View more
Sun, 26 Jul 2026 23:05:20
نیٹ امتحان کے خلاف جاری احتجاج کے دوران بہار کے ایک سڑک حادثے کی ویڈیو کو احتجاج سے جوڑ کر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تاثر پھیلانے کے الزام میں کرناٹک بی جے پی کے MLC سی ٹی روی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
View more
Sun, 26 Jul 2026 19:40:03
اترکنڑا ضلع میں ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (2026) کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ضلع انتخابی افسر و ڈپٹی کمشنر لکشمی پریانے بتایا کہ ضلع میں کل 12,30,037رجسٹرڈ ووٹر ہیں اور تمام ووٹروں میں اینیومریشن فارم تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 14:06:48
مبینہ نیٹ (NEET) سوالیہ پرچہ لیک معاملے کے خلاف اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہزاروں طلبہ نے منی پال میں سڑکوں پر اتر کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sat, 25 Jul 2026 12:30:49
نئی دہلی کے جنتر منتر پر جاری ملک گیر طلبہ تحریک کی حمایت میں اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا (SFI) اور ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن آف انڈیا (DYFI) نے جمعہ کو منگلورو میں مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Thu, 23 Jul 2026 23:49:05
SIR مہم کی آخری تاریخ قریب آنے کے پیش نظر مجلسِ اصلاح و تنظیم، بھٹکل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے زیر التوا اینومریشن فارم جلد از جلد پُر کرکے متعلقہ بوتھ لیول آفیسر (BLO) کے حوالے کریں
View more
Thu, 23 Jul 2026 19:58:18
اترکنڑا ضلع میں غیرقانونی طور پر طبی خدمات انجام دینے والے جعلی ڈاکٹروں کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کی مکمل جانچ کرتے ہوئے ان پر سخت قانونی کارروائی کی جائے۔ یہ ہدایت دپٹی کمشنر اور انتخابی افسر لکشمی پریانے محکمۂ صحت کے افسران کو دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy