Tue, 28 Jun 2016 11:59:11
نئی دہلی، 27؍جون(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جینت سنہا نے آج کہا کہ ہندوستان بلیک منی کے معاملات میں بہت زوردار طریقے سے کام کر رہا ہے جن میں پنامہ دستاویز سمیت تمام علاقوں سے جڑے معاملے شامل ہیں اور اس سے کالے دھن کے اور ذرائع بھی بے نقاب ہوں گے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:55:12
نئی دہلی : اپنے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کوبہتر کرنے کی کئی پہل کر چکے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان کوہر وقت محتاط اور ہوشیار رہنا ہوگا،
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:54:27
راشن کارڈ کے ذریعے سبسیڈی پر غذائی اجناس حاصل کرنا ہو توراشن کارڈ کو آدھار کارڈ کے ساتھ جوڑنا لازمی ہے اور یہ کام 30 جون سے پہلے مکمل کرنا ہے۔ اس بات کی اطلاع اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکوُل نے دی۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:50:53
نئی دہلی ، 27؍جون (ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا )رگھورام راجن کے بعد اگلے آربی آئی گورنرکے لیے حکومت نے چار نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔ان میں آر بی آئی کے ڈپٹی گورنرارجت پٹیل کا نام بھی شامل ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:42:41
لندن27جون؍(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)عظیم بلے باز سچن تندولکر نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کی دائمی الیون میں جگہ بنانے والے واحد ہندوستانی کرکٹر ہیں۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:37:49
امراوتی27جون؍(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)ریاست کی تقسیم کے دو سال بعد سیکریٹریٹ کو چھوڑ کر آندھرا پردیش کی حکومت کی انتظامیہ آہستہ آہستہ امراوتی کے نئے دارالحکومت علاقہ میں منتقل ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 11:25:53
نئی دہلی27جون؍(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی دنیش موہنیا کی ضمانت عرضی مسترد ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 14:40:06
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادت وریاضت ،توبہ استغفار کے بے شمار فضائل ہیں ۔مسجد میں ایک لمحہ کااعتکاف حصول جنت کا اہم زریعہ ہے ۔آخری عشرہ کی اہم طاق راتوں میں شب غذاری قیام اللیل اہم عبادتوں میں سے ہے ۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 14:11:52
سنگاپور: سنگاپور ائیر لائنز کے ایک طیارے میں آج یہاں کے چانگی ہوائی اڈے میں ہنگامی صورت حال میں اترتے وقت آگ لگ گئی. جس سے کچھ دیر کے لئے پورے ائرپورٹ سمیت فلائٹ پر سوار مسافروں میں خوف و دہشت طاریہوگئی، مگر فائر بریگیڈ کے عملے نے فوری طور پر آگ پر قابو پاتے ہوئے سبھی مسافروں کو بچالیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy