ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    رافیل نڈال باہر، جوکووچ کوارٹر فائنل میں داخل 

    رافیل نڈال باہر، جوکووچ کوارٹر فائنل میں داخل 

    Mon, 05 Sep 2016 17:33:55 
    موجودہ چمپئن نوواک جوکووچ نے کل رات یہاں آسان جیت کے ساتھ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ، لیکن 14بار کے گرینڈسلیم فاتح رافیل نڈال پانچ سیٹ تک چلے سخت مقابلے میں لوکاس پوئلی سے شکست کھا کر باہر ہو گئے۔فرانس کے 22سالہ کھلاڑی اور دنیا کے 25ویں نمبر کے پوئلی ومبلڈن کے کوارٹر فائنل میں پہنچے تھے۔
    جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے آسٹریلیائی ون ڈے میں تین نئے چہرے شامل 

    جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے آسٹریلیائی ون ڈے میں تین نئے چہرے شامل 

    Mon, 05 Sep 2016 17:31:26 
    آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ میں ہونے والی ون ڈے سر یز کے لیے مشیل ا سٹارک اور جوش ہیزل وڈ کو آرام دے کر تین نئے چہروں کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔سلیکٹروں نے سری لنکا میں ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں کھیل رہے ا سٹارک اور ہیزل وڈ کی جگہ وکٹوریہ کے کرس ٹریمین اور ساؤتھ آسٹریلیا کے جو مینی اور ڈینئل واریل کو 15رکنی ٹیم میں منتخب کیا ہے۔
    سپریم کورٹ نے دھونی کے خلاف مقدمہ خارج کیا

    سپریم کورٹ نے دھونی کے خلاف مقدمہ خارج کیا

    Mon, 05 Sep 2016 17:27:29 
    سپریم کورٹ نے ایک میگزین کے سرورق پر خود کو بھگوان کے طور پر ظاہر کرکے مبینہ طور پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کے لیے مہندر سنگھ دھونی کے خلاف دائر مجرمانہ معاملہ کو آج مسترد کر دیا۔جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت والی بنچ نے دھونی کو راحت دیتے ہوئے کہا کہ کرناٹک کی نچلی عدالت نے قانونی طریقہ کار پر عمل کئے
    آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان اپنی سب سے کم درجہ بندی پر پہنچا

    آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان اپنی سب سے کم درجہ بندی پر پہنچا

    Mon, 05 Sep 2016 17:24:27 
    پاکستان ٹیم کی عالمی کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کی امیدوں کو اس وقت بڑا جھٹکا لگا جب وہ انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں 1-4سے شکست کھانے کی وجہ سے اپنی اب تک کی سب سے کم درجہ بندی 86تک پہنچ گئی۔پانچویں
    پاکستان نے انگلینڈ کا کلین سوئپ کا خواب توڑا 

    پاکستان نے انگلینڈ کا کلین سوئپ کا خواب توڑا 

    Mon, 05 Sep 2016 17:20:49 
    وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کی90رنوں کی شاندار اننگ کی بدولت پاکستان نے کل یہاں پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں چار وکٹوں سے جیت درج کرکے انگلینڈ کا اپنی سرزمین پر پہلی بار ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیا
    جاپانی وزیر اعظم کی شمالی کوریا پر شدید تنقید

    جاپانی وزیر اعظم کی شمالی کوریا پر شدید تنقید

    Mon, 05 Sep 2016 17:11:29 
    جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
    شام میں متعدد دھماکے، کم از کم اڑتیس افراد ہلاک

    شام میں متعدد دھماکے، کم از کم اڑتیس افراد ہلاک

    Mon, 05 Sep 2016 17:07:52 
    شام میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم اڑتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ دھماکے حکومتی فورسز کے زیرِانتظام علاقوں طارطس اورحمص کے علاوہ کرد باغیوں کے زیر قبضہ شہر حسکہ میں پیر کے روز کیے گئے۔
    وزیر اعظم مودی کی اوباما سے مختصر ملاقات

    وزیر اعظم مودی کی اوباما سے مختصر ملاقات

    Sun, 04 Sep 2016 20:46:26 
    وزیر اعظم نریندرمودی نے آج یہاں جی 20سربراہی کانفرنس میں حصہ لے رہے امریکہ کے صدر اور دنیا کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کی ۔
    ہائی کورٹ نے مارکیٹ یونین سے کہا،آپ ہمیں ٹریفک پولیس بنا رہے ہیں،کچھ رحم کیجئے

    ہائی کورٹ نے مارکیٹ یونین سے کہا،آپ ہمیں ٹریفک پولیس بنا رہے ہیں،کچھ رحم کیجئے

    Sun, 04 Sep 2016 20:37:01 
    کناٹ پلیس کے ایک مارکیٹ یونین کی جانب سے کار پارکنگ کے قوانین کے احکامات جاری کرنے کی اپیل کئے جانے پر دہلی ہائی کورٹ نے اس مارکیٹ یونین سے کہا کہ آپ ہمیں ٹریفک پولیس بنا رہے ہیں۔