ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ سے وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات

    سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ سے وزیراعظم نریندر مودی کی ملاقات

    Thu, 15 Nov 2018 01:56:14 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سنگاپور کے وزیراعظم لی سین لونگ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مالیاتی ٹیکنالوجی میں تال میل اور علاقائی اقتصادی اتحاد سمیت کئی مسائل پر بات چیت کی۔ مودی نے فنٹیس فیسٹیول سے خطاب کر کے بدھ کو دو روزہ سنگاپوردورہ کا آغاز کیا ۔یہ فیسٹیول مالیاتی ٹیکنالوجی پر دنیا کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔ اس کی شروعات 2016 میں ہوئی
    کے چندرشیکھر راؤ نے گجویل سے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے 

    کے چندرشیکھر راؤ نے گجویل سے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے 

    Thu, 15 Nov 2018 01:50:21 
    تلنگانہ کے نگراں وزیراعلیٰ اورٹی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھر راؤنے بدھ کو گجویل اسمبلی حلقہ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ راؤپرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل سڈی پیٹ ضلع کے کو نائی پلی گاؤں میں بالاجی کے مندر گئے اور ’’پرارتھنا‘‘ کی۔ کانگریس نے راؤ کے خلاف وانٹیرو پرتاپ ریڈی کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ ریڈی نے 2014 میں بھی ان کے خلاف تلگودیشم پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑا تھا لیکن وہ ہار گئے تھے
    جمہوریت اوردستورکے تحفظ کے لیے ووٹر فہرست میں ناموں کا اندراج لازمی سی آر ڈی ڈی پی کی ملک گیر جدوجہد

    جمہوریت اوردستورکے تحفظ کے لیے ووٹر فہرست میں ناموں کا اندراج لازمی سی آر ڈی ڈی پی کی ملک گیر جدوجہد

    Thu, 15 Nov 2018 01:43:57 
    مسلمانوں کے لیے ایوان میں کم ہورہی مسلم نمائندگی سے زیادہ تشویشناک صورتحال یہ ہے کہ ملک بھر میں ووٹرس فہرست سے کروڑوں مسلمانوں کے نام غائب ہیں۔ ایک سروے کے مطابق ملک میں تقریباً 25 فیصد سے زائد اہل ووٹروں کے نام فہرست سے غائب ہیں۔ اس اہم مسئلے پر ماہر معاشیات و سچر کمیٹی کے ممبر سکریٹری ڈاکٹر ابوصالح شریف کی قیادت میں قائم سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈیبیٹس ان ڈیولپمنٹ پالیسی کے ذریعے قومی سطح پر کام ہورہ
    عدالت کی توہین اورماحول بگاڑنے کی کوشش شرمناک ، عدالت کوچیلنج کرناجمہوریت کے لیے خطرناک؛ حالیہ واقعات سے ملی کونسل کو سخت تشویش

    عدالت کی توہین اورماحول بگاڑنے کی کوشش شرمناک ، عدالت کوچیلنج کرناجمہوریت کے لیے خطرناک؛ حالیہ واقعات سے ملی کونسل کو سخت تشویش

    Thu, 15 Nov 2018 01:32:45 
    عدلیہ کا احترام ،اس کا وقار اور اس کے فیصلوں کو تسلیم کرنا ہر شہری کی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے لیکن یہ بات انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے کہ ملک کا ایک طبقہ عدلیہ کی بات ماننے کے بجائے اسے ہی چیلنج کررہا ہے اور اس کے خلاف عوام کو اکسانے کی جدوجہد منظم انداز میں جاری ہے جو ملک کی سلامتی ،آئین اور عدلیہ کیلئے سنگین خطرہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور ع
    وزیر اعظم نے مانا کہ فضائیہ سے بغیر پوچھے بدلا تھا رافیل کا کنٹریکٹ: راہل گاندھی نے کی ٹویٹ، کہا؛ پکچر ابھی باقی ہے

    وزیر اعظم نے مانا کہ فضائیہ سے بغیر پوچھے بدلا تھا رافیل کا کنٹریکٹ: راہل گاندھی نے کی ٹویٹ، کہا؛ پکچر ابھی باقی ہے

    Tue, 13 Nov 2018 22:08:21 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں حکومت کے رافیل معاملے سے متعلق حلف نامے کو لے کر منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور دعوی کیا کہ مودی نے فضائیہ سے پوچھے بغیر کنٹراکٹ بدلنے کی بات قبول کر لی ہے۔گاندھی نے ٹویٹ کر کہاکہ سپریم کورٹ میں مودی جی نے مانی اپنی چوری۔حلف نامے میں مانا کہ انہوں نے بغیر فضائیہ سے پوچھے کانٹریکٹ بدلا اور30,000کروڑ روپیہ امبانی کی جیب میں ڈالا
    منی لانڈرنگ معاملے میں صحافی اپیندر رائے کی ضمانت کی درخواست مسترد

    منی لانڈرنگ معاملے میں صحافی اپیندر رائے کی ضمانت کی درخواست مسترد

    Tue, 13 Nov 2018 22:04:58 
    دہلی کی ایک عدالت نے مبینہ طور پر زبردستی وصولی اور مشکوک مالیاتی لین دین سے متعلق منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں گرفتار صحافی اپیندر رائے کی ضمانت کی درخواست منگل کو مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج راکیش سیال نے رائے کو یہ کہہ کر راحت دینے سے انکار کر دیا کہ ان کے خلاف لگے الزامات سنگین ہیں۔عدالت نے ای ڈی کے خصوصی سرکاری وکلاء این کے مٹا اور نتیش رانا کی ان دلیلوں پر غور کیا کہ ملزم کو اگر ضمانت پر رہ
    مودی حکومت ملک کو برباد کرنے میں لگی ہوئی ہے: بادل

    مودی حکومت ملک کو برباد کرنے میں لگی ہوئی ہے: بادل

    Tue, 13 Nov 2018 21:57:38 
    پنجاب کے وزیر خزانہ من پریت سنگھ بادل نے کہاہے کہ بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت ہندوستان کی حفاظت کے بجائے اس کوبرباد کرنے میں لگی ہوئی ہے۔بادل نے کہاہے کہ بھگوان نے سب سے کمزور جانور کون سا بنایا ہے۔پنجابی میں اسے چڑی (چڑیا) کہتے ہیں۔وہ اپنی حفاظت نہیں کر سکتی
    نوٹ بندی سے غریبوں پر پڑی مار، امیروں کو ہوا فائدہ:راہل گاندھی نے پھر سادھا مودی پر نشانہ؛ کہا؛اقتدار پر آنے  کی صورت میں 10 دن کے اندرچھتیس گڑھ کے کسانوں کا کریں گے قرضہ معاف

    نوٹ بندی سے غریبوں پر پڑی مار، امیروں کو ہوا فائدہ:راہل گاندھی نے پھر سادھا مودی پر نشانہ؛ کہا؛اقتدار پر آنے کی صورت میں 10 دن کے اندرچھتیس گڑھ کے کسانوں کا کریں گے قرضہ معاف

    Tue, 13 Nov 2018 21:54:49 
    کانگریس صدر راہل گاندھی نے نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ بولا اور کہا کہ نوٹ بند کرنے سے غریبوں کو نقصان ہوا اور ’سوٹ بوٹ‘ پہننے والے امیروں کو فائدہ ہوا۔چھتیس گڑھ میں 20 نومبر کو ہونے والے دوسرے مرحلے کی پولنگ سے پہلے یہاں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے گاندھی نے مودی حکومت پر رافیل طیارے سودے کے ذریعے انل امبانی کی کمپنی کو فائدہ پہنچانے کا اپنا الزام بھی دہرایا
    سکھ مخالف فسادات معاملوں کی جانچ رکی، وفد نے صدر سے کی مداخلت کی مانگ

    سکھ مخالف فسادات معاملوں کی جانچ رکی، وفد نے صدر سے کی مداخلت کی مانگ

    Tue, 13 Nov 2018 21:52:32 
    باعزت شہریوں کے ایک وفد نے منگل کو صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ وہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات کے معاملات کی تحقیقات کی نگرانی کے لئے قائم ایس آئی ٹی کے تیسرے رکن کے نام کو فوری مطلع کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے کہیں۔صدر سے ملاقات کرنے والے اس وفد میں سابق آرمی چیف جے جے سنگھ، بی جے پی رہنما میناکشی لیکھی، سپریم کورٹ کے سینئر وکیل روپندر ایس سوری، راجستھان کے ایڈیشنل اٹارنی گر