Wed, 06 Nov 2024 12:12:50
ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا اور آئی اے ایس آفیسر اسکولی تعلیم و ساکشرتا چیف سیکریٹری اور ضلع انچارج سیکریٹری رتیش کمار سنگھ کے بیچ تعلقات کشیدہ ہوگئے او عوامی مفاد کے امور انجام دینے کے سلسلے میں دونوں کے درمیان کھینچا تانی شروع ہوگئی ہے، جس کا اظہار وزیر منکال وئیدیا نے ضلع انچارج سیکریٹری کے خلاف عوامی سطح پر کڑی تنقید سے کیا ہے ۔
View more
Wed, 06 Nov 2024 12:07:30
بدھ کے روز روپے نے ابتدائی کاروبار میں 14 پیسے کی کمی کے ساتھ 84.23 فی امریکی ڈالر کی نئی نچلی سطح کو چھو لیا۔ اس سے پہلے روپے کی قیمت 84.09 تھی، اور 14 پیسے کی مزید کمی نے اسے تاریخی گراوٹ کی طرف دھکیل دیا۔ غیر ملکی کرنسی کے تاجرین کے مطابق، امریکی انتخابات کی غیر یقینی صورتحال اور عالمی سطح پر امریکی ڈالر کی مضبوطی کے سبب مارکیٹ میں بے چینی اور اتار چڑھاؤ کی صورتحال بنی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 06 Nov 2024 12:02:25
دہلی میں فضائی آلودگی سے لوگوں کو ابھی تک کوئی خاص راحت نہیں ملی ہے، اور شہر کی فضا میں سانس لینا اب مشکل ہو گیا ہے، جس سے صحت پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ بدھ کے روز بھی شہر کی فضائی کیفیت مسلسل چوتھے دن 'سنگین' زمرے میں رہی۔ مجموعی طور پر، آلودگی کی سطح 'انتہائی خراب' کی حد کو چھو رہی ہے۔ وزیر پور میں اے کیو آئی 421، بوانا میں 409، نیو موتی باغ میں 378 اور این ایس آئی ٹی میں 444 ریکارڈ کیا گی
View more
Wed, 06 Nov 2024 11:06:32
ممبئی کے مشہور لیڈر اور سابق ایم ایل اے بابا صدیقی کے قتل کیس میں مشتبہ انمول بشنوئی کی شمولیت کی تحقیقات جاری ہیں۔ ممبئی کی عدالت نے ڈی ایف ایس ایل کو ہدایت دی ہے کہ وہ شُوٹر وکی کمار گپتا اور انمول بشنوئی کے درمیان ہونے والی بات چیت کی آڈیو کلپ کی سافٹ کاپی (پین ڈرائیو میں) پولیس کو فراہم کرے تاکہ مزید تحقیقات کی جا سکیں۔
View more
Wed, 06 Nov 2024 11:01:05
سینٹرل ویجی لینس کمیشن (سی وی سی) نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے فلیگ اسٹاف روڈ پر واقع سرکاری بنگلے کی تعمیر نو میں ممکنہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر سی پی ڈبلیو ڈی سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ بی جے پی کے رہنما وجندر گپتا نے منگل کو یہ دعویٰ کیا، جس کے مطابق کیجریوال اسی بنگلے میں 9 سال سے مقیم رہے ہیں۔ بی جے پی نے اس عمارت کو ’شیش محل‘ کا نام دیا ہے اور غیر قانونی تعمیرات کے الزامات کے تحت
View more
Wed, 06 Nov 2024 10:29:18
پیر کے روز مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں نامزدگی واپس لینے کا آخری موقع تھا۔ اس موقع پر مہایوتی اور مہاوکاس اگھاڑی کے کئی ناراض لیڈران نے اپنی نامزدگیاں واپس لے کر پارٹیوں کو قدرے سکون فراہم کیا، تاہم کچھ امیدوار اب بھی انتخابی میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں۔ انہی میں سے ایک اہم شخصیت بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ حنا گاوت ہیں، جنہوں نے بطور آزاد امیدوار الیکشن لڑنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
View more
Wed, 06 Nov 2024 10:26:07
مراٹھا ریزرویشن تحریک کی قیادت کرتے ہوئے سرخیوں میں آنے والے منوج جرانگے نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات سے اچانک دستبرداری اختیار کرکے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ کئی مہینوں سے وہ انتخابی مہم میں سرگرم نظر آ رہے تھے اور ان کے حمایتیوں نے پرچہ نامزدگی بھی داخل کیے تھے، لیکن اچانک ان سب نے اپنے کاغذات واپس لے لیے ہیں۔ جرانگے کا انتخابی میدان سے ہٹ جانا ایک بڑی سیاسی حکمت عملی کے تحت کیا گیا اقدام سمجھا
View more
Wed, 06 Nov 2024 00:50:54
دو الگ الگ مقامات پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سمیت کل چار لوگ زخمی ہو گئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے، جن میں سے ایک کو بعد میں ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ منگل شام کو پیش آیا۔
View more
Tue, 05 Nov 2024 23:13:20
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مدرسہ کمیونٹی کے لیے انصاف کی جیت قراردیا ہے ۔واضح ہو کہ آج سپریم کورٹ نے اپنے تا ریخی فیصلے میں اتر پردیش مدرسہ بورڈ کی حیثیت پر مہر لگادی ہے۔ مولانا مدنی نے اس فیصلے کو خوش آئندبتاتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ہندستانی مسلمانوں اور خاص طور پر مدرسوں سے وابستہ افرا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy