Sun, 05 May 2019 01:07:16
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بار سال 2014 میں کئے اپنے وعدوں کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں بول پا رہے ہیں۔ راہل نے کہا کہ مضبوط لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی غلطیوں کو قبول کرکے ان کے لیے معافی مانگ لے۔ کانگریس صدر نے سلطان پور سے پارٹی امیدوار سنجے سنگھ کی حمایت میں منعقد جلسہ عام میں کہا کہ مودی اس بار الیکشن میں ان کے اپنے پرانے وعدوں کے بارے میں ا
View more
Sun, 05 May 2019 01:01:40
الیکشن کمیشن کی تنقید کرتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا کہ جب اپوزیشن سے متعلق معاملات کے لئے آتا ہے، تو کمیشن کا رویہ مکمل طور پر جانبدارانہ ہو جاتا ہے۔ کمیشن کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی مختلف شکایات پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امت شاہ کو کلین چٹ دئے جانے کے پیش نظر ان کا یہ بیان آیا ہے
View more
Sun, 05 May 2019 00:57:32
ہندوؤں کومتشدد بتانے والے بیان پر سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری کو بھگوائیوں کی تنقید کاسامنا ہے۔ رام دیو اور سادھو سنتوں کی سب سے بڑی تنظیم اکھاڑہ پریشد کے بعد اب آر ایس ایس نے بھی سیتا رام یچوری پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور ان کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے کہا ہے کہ سیتا رام یچوری کا یہ بیان ملک کے اشتراکی نظریہ کے حاملین کا ہے۔ وہ خود ہندو ہیں، لی
View more
Sun, 05 May 2019 00:30:56
پروفیسر سیف الدین سوزؔ، سابق مرکزی وزیر نے آج میڈیا کے نام جاری میں کہاہے کہ جب افسپا ء 10 نومبر 1990ء کولوک سبھا میں بحث کے لیے پیش کیا گیا تھا تو میں نے اُس وقت زبردست احتجاج کیا تھا اور اس فرسودہ قانون کی بل کواسپیکر کے سامنے پھینک دیاتھا۔ اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ اس قابل مذمت قانون کی دفعہ (4)کے مطابق کوئی بھی سپاہی افسر یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر، گھروں کو جلا سکتا ہے
View more
Sun, 05 May 2019 00:26:41
مشہور فلم اداکارپرکاش راج دہلی میں آپ کے امیدواروں کے لیے ہفتہ سے انتخابی مہم کریں گے۔آپ کی دہلی یونٹ کے کنوینر گوپال رائے نے بتایاہے کہ پرکاش راج اس سلسلے میں پہلی ریلی سے شمال مشرقی لوک سبھا علاقے کے بابرپور میں خطاب کریں گے۔رائے نے بتایاہے کہ دہلی میں 12 مئی کو ہونے والے پولنگ سے پہلے پرکاش راج تمام سات لوک سبھا سیٹوں پر تشہیر کریں گے
View more
Sun, 05 May 2019 00:23:31
چانددیکھناہمارامذہبی فریضہ ہے،اس سے بہت سی عبادتیں منسلک ہیں۔ اس لیے چانددیکھنے کااہتمام کریں۔یہ اپیل امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ،جھارکھنڈکے قاضی شریعت قاضی عبدالجلیل نے جاری کی ہے۔ انہوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ5/مئی بروزاتوار شام بعد نماز مغرب چاند دیکھنے کی پوری کوشش کریں
View more
Sun, 05 May 2019 00:17:29
شدیدطوفان فانی سے نقصانات ہونے کے بعد بھونیشور ایئرپورٹ سے سروس کے لیے دوبارہ تیارہوگیاہے۔بھونیشورایئرپورٹ کا آپریشن کرنے والی ایئرپورٹ اتھاریٹی آف انڈیا(اے اے آئی) نے ایک ٹویٹ کیا،’فانی طوفان سے شدید نقصانات ہونے کے بعد رن وے اور آپریشنل ایریا کو پوری طرح سے صاف کر دیا گیا ہے۔ بھونیشور ایئرپورٹ دوپہر12:30 بجے آپریشن کے لیے تیارہوگیا ہے‘۔فانی سے بھونیشور ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ ٹرمینل بل
View more
Sun, 05 May 2019 00:09:48
راجستھان کے نائب وزیراعلیٰ سچن پائلٹ نے وزیراعظم نریندر مودی پر عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ فوج کی بہادری کی آڑ میں اپنی پانچ سالوں کی ناکامیابیوں کو چھپانا چاہتے ہیں۔ریاستی کانگریس صدرمسٹرپائلٹ نے آج یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی لوک سبھا انتخابات کے دوران ان کے معیاد کار میں راجستھان میں ندیوں کو جوڑنے
View more
Thu, 02 May 2019 23:20:51
کانگریس نے پاکستانی دہشت گردتنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کے ذریعہ بین الاقوامی دہشت گرد قراردینے کو ایک طویل اور مسلسل عمل کا نتیجہ بتایا اور الزام لگایاکہ وزیراعظم نریندرمودی اور انکی حکومت ہر حصولیابی کا کریڈٹ لینے لگتے ہیں۔کانگریس ترجمان راجیوشکلا اور راگنی نائک نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے کہاکہ جس دہشت گردکوبین الاقوامی دہشت گرد قراردیئے جانے کو مودی ح
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy