ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
     آندھرا پردیش حکومت کے تکنیکی مشیر کا دعویٰ، تھوڑی دیر میں ہیک کردیں گے ای وی ایم 

     آندھرا پردیش حکومت کے تکنیکی مشیر کا دعویٰ، تھوڑی دیر میں ہیک کردیں گے ای وی ایم 

    Tue, 30 Apr 2019 22:25:36 
    لوک سبھا انتخابات 2019 کا چوتھا مرحلہ ختم ہو چکا ہے، لیکن ای وی ایم پر اعتماد اور اس سے منسلک سوال اب بھی مسلسل اٹھ رہے ہیں۔ انتخابات کے درمیان میں آندھرا پردیش حکومت کے تکنیکی مشیر ہری پرساد ویمر بتا رہے ہیں کہ ای وی ایم کو کیسے ہیک کیا جا سکتا ہے۔حیدرآباد کے ادارے دی انسٹی ٹیوٹ الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرز نے منگل شام 6 بجے ایک پروگرام منعقد کیا ہے۔الیکٹرانک ووٹنگ مشین ان دی فیسٹیول
    مودی شاہ کے خلاف شکایت معاملہ میں سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

    مودی شاہ کے خلاف شکایت معاملہ میں سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو نوٹس

    Tue, 30 Apr 2019 22:21:16 
    وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مبینہ الزامات پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس بھیجا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ نوٹس کانگریس ممبر پارلیمنٹ سشمیتا دیب کی عرضی پر جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ملی شکایات پر وہ ضروری کارروائی کرے
    مودی نے غریبوں کی ترقی کے لیے بہت کام کیے:امت شاہ 

    مودی نے غریبوں کی ترقی کے لیے بہت کام کیے:امت شاہ 

    Tue, 30 Apr 2019 21:32:01 
    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر امت شاہ نے منگل کو کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے غریبوں کی ترقی کے لئے بہت کام کئے ہیں۔انہوں نے یہاں بی بی رانی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ان پانچ سال میں نریندر مودی نے ملک کے غریبوں کے گھر میں تبدیلی لانے کا کام کیا ہے،ملک کی سات کروڑ غریب خواتین کے گھر میں چولہا ہٹا کر گیس سلنڈر لگانے کا کام بی
    ہماچل پردیش میں راہ چلتی لڑکی کا پہلے اغوا، پھر چلتی کار میں عصمت دری

    ہماچل پردیش میں راہ چلتی لڑکی کا پہلے اغوا، پھر چلتی کار میں عصمت دری

    Tue, 30 Apr 2019 21:28:58 
    ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں عصمت دری کا ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے،جہاں سڑک پر جا رہی ایک لڑکی کو پہلے زبردستی گاڑی میں کھینچ کرلیاگیا اور پھر اس کے ساتھ چلتی کار میں عصمت دری ہوئی۔متاثرہ نے واقعہ کی شکایت 1515 گڑیا ہیلپ لائن کے ذریعے درج کرائی۔پولیس معاملے کی چھان بین کر رہی ہے۔واقعہ شملہ کے مال روڈ کا بتایا جا رہا ہے، جہاں چلتی کار میں 19 سال کی لڑکی سے عصمت دری ہوئی
    ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے بعد پاکستان سے آئے سندھی کمیونٹی کے 25 افراد نے ڈالاووٹ

    ہندوستانی شہریت حاصل کرنے کے بعد پاکستان سے آئے سندھی کمیونٹی کے 25 افراد نے ڈالاووٹ

    Tue, 30 Apr 2019 21:24:54 
    کئی سال پہلے پاکستان سے آکر یہاں پمپری چچواڈ کو اپنا گھر بنانے والے سندھی کمیونٹی کے تقریبا 25 لوگوں کو ہندوستانی شہریت ملنے کے کچھ ہفتے بعد جشن منانے کی ایک اور وجہ ملی، جب انہوں نے پیر کو پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کیا۔پہلی بار ووٹ کا حق استعمال کرنے والے لوگ شہر کے سندھی کمیونٹی کے ان 45 لوگوں میں سے ہیں جنہیں گزشتہ ماہ کے آغاز میں ہندوستان کی مستقل شہریت ملی تھی
    مظفر پور کے پتاہی ہوائی اڈے سے جلد ہی مسافر طیارے کی پروازہوگی: وزیراعظم کی یقین دہانی

    مظفر پور کے پتاہی ہوائی اڈے سے جلد ہی مسافر طیارے کی پروازہوگی: وزیراعظم کی یقین دہانی

    Tue, 30 Apr 2019 21:17:34 
    مظفر پور اور ویشالی میں بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو تیز کردئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو لوگوں کو بھروسہ دلایا کہ مظفر پور کے پتاہی ہوائی اڈے سے جلد ہی مسافر طیارے پروازکی اڑان ہوگی۔یہاں این ڈی اے کی ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ مظفر پور، ویشالی میں سڑک اوربجلی کے لیے بہت بڑے پروجیکٹ چل رہے ہیں۔مظفرپور کے پتاہی ہوائی اڈے سے جلد ہی مسافر طیارے پر
    ہم نے فوجی کو ٹکٹ دے کر بی جے پی کی فوج پرسیاست کی ہوانکالی، اکھلیش یادونے کہا،تیج بہادریادوحقیقی فوجی،عوام بی جے پی کے بہکاوے میں نہ آئیں 

    ہم نے فوجی کو ٹکٹ دے کر بی جے پی کی فوج پرسیاست کی ہوانکالی، اکھلیش یادونے کہا،تیج بہادریادوحقیقی فوجی،عوام بی جے پی کے بہکاوے میں نہ آئیں 

    Tue, 30 Apr 2019 21:13:18 
     سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی نے وارانسی سے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف ایک فوجی کو ٹکٹ دے کر بی جے پی کے دہشت گردی کے مسئلے کی ہوا نکال دی ہے۔اکھلیش نے ایک انتخابی ریلی میں کہاکہ بی جے پی کے لوگ انتخابی مہم کے دوران دہشت گردی کی بات کر رہے ہیں،ہم نے وارانسی سے ایک فوجی کو ٹکٹ دے کر ان کے اس مسئلہ کی بھی ہوا نکال دی ہے،وہ حقیقی فوجی ہے، جس نے سرحد پر
    نائب صدر نے ملک کی اعلیٰ تعلیم کے نظام میں تبدیلی کی پیروی کی

    نائب صدر نے ملک کی اعلیٰ تعلیم کے نظام میں تبدیلی کی پیروی کی

    Tue, 30 Apr 2019 21:07:49 
     نائب صدر وینکیا نائیڈو نے 21 ویں صدی کی بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ملک کی اعلی تعلیم کے نظام میں غیرمعمولی تبدیلی کی منگل کو وکالت کی۔انہوں نے کہاکہ وقت آ ہے کہ ہندوستان کو خود کو علم اور جدت طرازی کے مرکز کے طور پر قائم کرے،اس کے لئے ہمیں مختلف علاقوں میں 21 ویں صدی کی تیزی سے بدلتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اعلی تعلیم کے نظام میں تبدیلی کرنی ہوگی
    مودی نے ممتا کو دیا انتباہ، کہا رابطے میں ہیں 40 ارکان اسمبلی:  ٹی ایم سی نے مودی پر لگایا خرید و فروخت کا الزام

    مودی نے ممتا کو دیا انتباہ، کہا رابطے میں ہیں 40 ارکان اسمبلی:  ٹی ایم سی نے مودی پر لگایا خرید و فروخت کا الزام

    Mon, 29 Apr 2019 22:59:44 
     ترنمول کانگریس کے لیڈر ڈیریک او برائن نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی پر خرید و فروخت کرنے کے الزام لگائے اور کہا کہ وہ الیکشن کمیشن سے شکایت کریں گے۔ مودی نے کہا تھا کہ ٹی ایم سی کے 40 رکن اسمبلی ان کے رابطے میں ہیں۔برائن نے ٹویٹ کیا کہ ’ایکسپائری بابو پی ایم، ہم سے براہ راست بات کریں