02-10-2026
اُترا کنڑا ضلع کے کمٹہ تعلقہ میں دیوی منے گھاٹ کے مستی ہلّی علاقے میں ایک سرکاری بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بھٹکل کی 40 سالہ خاتون پروین کی موت ہوگئی
بھٹکل کے آزاد نگر میں گھریلو کام کے لیے آنے والی ایک ملازمہ پر گھر سے 1.46 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیور اور نقد رقم چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
بھٹکل میں دن دہاڑے ایک مکان کا پچھلا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوتے ہوئے تقریباً 17.50 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات، چاندی کی اشیاء اور نقد رقم چوری کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
03-10-2026
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کرناٹک میں خشک سالی کی سنگین صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ ریاست کے لیے 3705.30 کروڑ روپے کی مرکزی امداد فوری جاری کی جائے۔
کرناٹک کے وزیر صحت و خاندانی بہبود، اقلیتی بہبود،اوقاف و حج یو ٹی قادر نے کہا ہے کہ ریاست میں اسپتالوں کی جانب سے مہنگی ادویات اور طبی استعمال کی اشیا کی خریداری لاگت، زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمت اور مریضوں سے وصول کی جانے والی رقم کے درمیان پائے جانے والے نمایاں فرق کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
کرناٹک میں کئی مقامات پر پہلے سے بھرے ہوئے فارم-7 ملنے کی خبروں نے ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ایک طرف چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر استعفیٰ کا دباؤ بڑھ رہا ہے،
03-10-2026
عام آدمی پارٹی کی قومی ترجمان، اترپردیش کے سابق وزیر اور متھرا کے مانٹ حلقہ اسمبلی سے 8 بار رکن اسمبلی رہے شیام سندر شرما اور سینئر صحافی رجت ٹنڈن نے کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شیواجی پارک میں کل یعنی جمعہ کو گاندھی جینتی کے موقع پر منعقدہ احتجاج کے دوران ایک 75 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق معمر شخص کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتائی گئی ہے۔
25-09-2026
متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں تقریباً دو ماہ قبل قتل کیے گئے کنداپور کے رہنے والے الون پرکاش کندر کی باقیات جمعہ کو ہندوستان پہنچ گئیں، جبکہ اسی روز شارجہ پولیس نے ان کی اہلیہ اور بیٹے کے لاپتہ ہونے سے متعلق گزشتہ دو دنوں سے انڈین میڈیا میں شائع ہونے والی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے اہم وضاحت جاری کی ہے۔
گلف میڈیکل یونیورسٹی (جی ایم یو) نے آج تھمبے گراؤنڈز میں 2026 کی وائٹ کوٹ تقریب منعقد کی، جس میں نئے طلبہ کا خیرمقدم کیا گیا۔ اس نئے داخلے کے ساتھ یونیورسٹی میں قیام کے بعد سے اب تک 115 مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی تعلیم حاصل کرنے کا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں اُڈپی سے تعلق رکھنے والے ایک ہندوستانی شخص کے قتل کا معاملہ تقریباً دو ماہ بعد سامنے آیا ہے۔ مقتول کی شناخت اُڈپی کے رہنے والے پرکاش کُندر کے طور پر ہوئی ہے
03-10-2026
عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے بتایا ہے کہ نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے روزگار اور ذرائع معاش کو شدید متاثر کیا ہے اور اس آفت کے اثرات براہ راست متاثرہ علاقوں سے کہیں دور تک محسوس کئے جا سکتے ہیں۔
عالمی منڈی میں تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی کے درمیان جی7 ممالک نے اپنے ہنگامی توانائی ذخائر سے بڑے پیمانے پر تیل اور ڈیزل جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ہندوستان نے گوہاٹی کے برساپارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی۔
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن (BMYF) کے زیرِ اہتمام ابو فیصل بیڈمنٹن اکیڈمی، بھٹکل میں منعقدہ BMYF بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سیزن 2 دو روزہ مقابلوں کے بعد کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا
24-09-2026
کرناٹک کا ساحلی علاقہ گزشتہ تین دہائیوں سے بی جے پی کا مضبوط سیاسی گڑھ رہا ہے۔ 1993 کے بھٹکل فرقہ وارانہ فسادات اس خطے کی سیاست میں ایک اہم موڑ ثابت ہوئے، جس کے بعد ساحلی کرناٹکا میں فرقہ وارانہ شناخت اور ہندوتوا کی سیاست کو نئی سیاسی جگہ ملی
اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے دوران بیرونِ ملک مقیم کرناٹکی ووٹروں، خصوصاً خلیجی ممالک میں روزگار کے لیے مقیم افراد کے لیے انتخابی فہرست میں اپنی موجودگی اور شناخت ثابت کرنے کا مسئلہ اہم سوال بن گیا ہے
06-07-2026
بھٹکل اور شیرور کے درمیان نیشنل ہائی وے پر ویڈنگز ، فیملی پروگرامس اور سماجی و بزنس ایونٹس کے لئے ایم ایم ریسارٹ ایک ایسا لگژری ریسورٹ ہے جہاں ہر طرح کی سہولیات دستیاب ہیں۔ وڈیو دیکھئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے
بھٹکل میں ہونڈا کے نئے 3S شو روم کا ’کے ایل ہونڈا‘ کے نام سے باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کے ذریعے صارفین کو جدید اور عالمی معیار کا آٹو موبائل تجربہ فراہم کیا جائے گا۔ اس شو روم میں جاپانی جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ہونڈا کی تازہ ترین موٹر سائیکلز اور اسکوٹرز دستیاب ہیں۔
21-09-2026
کرناٹک حکومت کی جانب سے منگلورو میں 18 ستمبر کو منعقدہ خصوصی کابینہ میٹنگ میں اُترکنڑا ضلع کے لیے بندرگاہ، شپ بلڈنگ، سیاحت، ہوائی رابطہ، ماہی گیری اور بنیادی ڈھانچے سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کو منظوری دی گئی ہے۔
الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اتل شری دھرن گزشتہ چند ماہ کے دوران اپنے دو الگ الگ فیصلوں اور عدالتی مشاہدات کے باعث خبروں میں ہیں۔ انہوں نے ایک معاملے میں حکومت کی ’بلڈوزر کارروائی‘ پر سخت سوال اٹھاتے ہوئے اسے قانون کے بجائے انتقامی کارروائی قرار دینے کے رجحان پر تنقید کی
قومی شاہراہوں کے اطراف زمین کے استعمال سے متعلق سپریم کورٹ کی حالیہ ہدایات نے بھٹکل کے رہائشیوں اور زمین مالکان میں ایک بار پھر تشویش پیدا کردی ہے۔ قومی شاہراہ 66 بھٹکل شہر کے گنجان آباد مرکزی علاقے سے گزرتی ہے