Wed, 22 Apr 2026 17:26:17
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے شہر میں منعقدہ مسلم اور غیر مسلم حاضرین پر مشتمل عید ہم آہنگی اجلاس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہیسکام کے چیئرمین سید عظیم پیر قادری نے کہا کہ مسلمانوں کو مذہبی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم سے آراستہ ہو کر قومی دھارے میں شامل ہونا چاہئے اور آئینِ ہند کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہیے ۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 15:37:04
اُترکنڑا ضلع کے کھلاڑیوں کے لئے خوشخبری ہے کہ 9 اور 10 مئی کو بھٹکل کے نوائط کالونی تعلقہ اسٹیڈیم المعروف وائی ایم ایس اے گراونڈ میں ڈسٹرکٹ لیول پرو کبڈی ٹورنامنٹ منعقد کیا جائے گا۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 13:12:50
ہبلی الیکٹریسٹی سپلائی کمپنی (ہیسکام) کے چیئرمین سید عظیم پیر قادری نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بھٹکل تعلقہ میں بجلی سپلائی سے متعلق درپیش مسائل اور رکاوٹوں کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 12:56:19
ضلع اُترکنڑا کے بھٹکل اور سرسی میں پیش آئے دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک آٹھ سالہ بچے کی موت ہوگئی جبکہ چار دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 12:48:46
دیسی طرز کی ماہی گیر کشتیوں میں استعمال ہونے والے کیروسین کی قیمت میں بھاری اضافے کے خلاف ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو ماہی گیروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Tue, 21 Apr 2026 09:58:33
اترکنڑا ضلع کے ڈانڈیلی تعلقہ میں کرنا کراس، اجگاؤں کے قریب پیر کی شام پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 20:59:43
کارکلا کے کسبا گاؤں میں چوری کی واردات پیش آئی جس میں ایک چور نے گھر کا دروازہ توڑ کر گھر کے احاطے میں کھڑی ایک دو پہیہ گاڑی چوری کر لی ۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 20:54:25
منی پال کے ایشور نگر میں واقع KMF کے پرانے دودھ پروسیسنگ یونٹ میں آگ لگ گئی ۔ موقع پر پہنچنے والے فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا ۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 20:50:52
اُڈپی - منگلورو قومی شاہراہ پر ارمالو میں نرلتھیا گوڈی کے قریب پیش آئے ہوئے سڑک حادثے میں ایک 63 سالہ اسکوٹر سوار اپنی گاڑی غلط سمت چلاتے ہوئے سامنے سے آنے والی ایک مال بردار لاری سے ٹکرا گیا اور اس کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy