Sun, 26 Apr 2026 23:42:53
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ایک معاملے میں بھٹکل کی ایک عدالت نے بائک کے مالک پر کمسن بچے کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے پر 25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
View more
Sun, 26 Apr 2026 12:06:46
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چار تا پانچ دنوں سے جاری شدید گرمی کے بعد سنیچر کی رات ہلکی بارش نے وقتی طور پر عوام کو راحت فراہم کی، تاہم بارش رکنے کے ساتھ ہی گرمی کی شدت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے
View more
Sat, 25 Apr 2026 17:42:53
ریاستی ایس ایس ایل سی بورڈ کے حالیہ نتائج میں سرسی کی بینائی سے محروم جس طالبہ کو ایک مضمون میں غیر حاضر رہنے کی وجہ سے 'فیل' کیا گیا تھا اس کے پرچوں کی دوبارہ جانچ کے بعد اسے مجموعی طور پر 96.48 فی صد مارکس کے 'پاس' قرار دیا گیا ہے ۔
View more
Fri, 24 Apr 2026 17:48:06
امسال دسویں کے پبلک امتحان میں 99.84% مارکس حاصل کرتے ہوئے ریاستی سطح پر دوسرا اور ضلع و تعلقہ سطح پر پہلا رینک حاصل کرنے والے کمٹہ کے طالب دیشانت نائک نے کہا کہ مسلسل پڑھائی کے ساتھ موسیقی، ایکٹنگ، تقریر اور ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے دل کو سکون ملتا تھا اور اس سے پڑھائی کرنے میں مدد ملتی تھی ۔
View more
Fri, 24 Apr 2026 17:36:49
ساحلی کرناٹکا میں گرمی کی شدت سے نہ صرف انسان بلکہ سمندری مچھلیاں بھی متاثر ہوئی اور ساحل سے قریب اُتھلے سمندر میں پائی جانے والی مچھلیاں اب گہرے سمندر کی طرف منتقل ہو رہی ہیں جس سے روایتی طرز کی ماہی گیری بری طرح متاثر ہوگئی ہے ۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 20:47:21
بھٹکل کے معروف تاجر جناب لیاقت علی گوائی (عمر 71 سال) کا ممبئی میں اچانک انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ یہ افسوسناک واقعہ پیر کی شب تقریباً 9 بجے پیش آیا۔ مرحوم اسی روز صبح کاروباری سلسلے میں ممبئی پہنچے تھے اور رات کو بذریعہ بس بھٹکل واپسی کا ارادہ رکھتے تھے، تاہم اس سے قبل ہی وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy