Sat, 21 Feb 2026 12:01:30
ایڈیشنل ضلع ڈٹی کمشنر ساجد ملا نے رجسٹریشن افسران کو ہدایت دی کہ ضلع میں ہونے والی پیدائش اور اموات کی تاریخ سے 21 دن کے اندر لازمی طور پر اس کے رجسٹریشن کو صد فی صد یقینی بنایا جائے ۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 11:49:58
منگلورو اور بینگلورو کے درمیان گھاٹ سیکشن کی برق کاری تقریباً مکمل ہونے اور دو اچھی قسم کے معیاری اسٹیشنس رہنے کے باوجود ریلوے بورڈ نے انتہائی متوقع وندے بھارت ایکسپریس منگلورو میں اسٹاپ نہ دیتے ہوئے ساحلی شہر کو ایک بڑا جھٹکا دیا ہے ۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 11:43:37
ایک چھوٹی سی بچی اس وقت شدید زخمی ہوگئی جب اس پر گلی کے آوارہ کتے نے حملہ کر دیا اور چہرہ سمیت جسم کے مختلف حصوں کو کاٹ ڈالا ۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 00:10:40
بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور میں پولیس نے جمعہ کی علی الصبح ایک گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ مار کر مبینہ جسم فروشی کے معاملے میں دو خواتین کو بازیاب کرلیا جبکہ ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
View more
Thu, 19 Feb 2026 20:35:06
ضلع اتر کنڑا کی ہلیال-ڈانڈیلی شاہراہ پر جمعرات کو کروزر گاڑی اور ماروتی ائیرٹیگا کے درمیان آمنے سامنے کی ٹکر میں ایک شخص ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Thu, 19 Feb 2026 13:46:02
دو نجی بسوں اور ایک لاری کے درمیان پیش آئے سلسلہ وار حادثے میں 24 افراد زخمی ہوگئے جن میں آٹھ کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیاہے۔
View more
Thu, 19 Feb 2026 12:08:32
بھٹکل تعلقہ کے ٹاون پولیس اسٹیشن، دیہی پولیس اسٹیشن اور مرڈیشور پولیس اسٹیشن میں تعینات کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر فائز عملے کے لئے نئی قسم کی نیلے رنگ کی 'پِیک کیپ' ٹوپیاں تقسیم کی گئیں ۔
View more
Thu, 19 Feb 2026 11:50:40
تعلقہ کے بیلکے سرکاری ہائی اسکول کے احاطے میں سرسی کے اسکوڈویس، ضلع انتظامیہ، ضلع پنچایت، محکمہ صحت اور بینگلورو کے آشریہ ہست ٹرسٹ کے اشتراک سے اینڈوسلفان سے متاثرین کے لئے 'آشا کرن' اسکیم کا افتتاح ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شنکر راو نے کیا ۔
View more