Tue, 03 Mar 2026 16:07:21
اُلال پولیس نے ایک شرپسند کے خلاف از خود مقدمہ درج کرنے کے بعد بھٹکل کے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک انسٹاگرام پیج پر اشتعال انگیز تبصرہ پوسٹ کیا تھا
View more
Sun, 01 Mar 2026 18:08:21
سنیچر سے شروع پی یو سی سال دوم کے امتحانات کے پہلے ہی دن ضلع کے 35 مراکز میں جملہ 149 اسٹوڈینٹس امتحان سے غیر حاضر رہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 18:06:32
کل ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی طرف سے کیے گئے حملوں کے بعد بین الاقوامی سطح پر خلیجی ممالک کی طرف آنے اور جانے والے طیاروں کی پروازیں روک لینے کا اثر منگلورو انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر بھی دیکھنے کو ملا ۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 12:13:16
کنداپور دیہی پولیس اسٹیشن کنڈلور کے اسٹیشن ہاوس آفیسر عوام دوست سب انسپکٹر نصیر حسین آج صبح میراتھن دوڑ کے دوران ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 23:30:48
بھٹکل میں شمس الدین سرکل کے اطراف جاری نیشنل ہائی وے فورلین توسیعی منصوبے کے تحت آج سنیچر کو سرکل پر قائم تاریخی کلاک ٹاور کو منہدم کردیا گیا
View more
Sat, 28 Feb 2026 21:01:10
ساحلی علاقوں کے مسافروں اور غیر رہائشی ہندوستانیوں کی طرف سے ایک مدت سے کیے جا رہے مطالبے کو پورا کرتے ہوئے یکم مارچ سے منگلورو سے مسقط کے لئے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کی جا رہی ہیں ۔
View more
Fri, 27 Feb 2026 22:47:27
اچانک ہونے والی بے موسم کی برسات سے سرسی ہاویری نیشنل ہائی وے 766 کیچڑ کے میدان میں تبدیل ہوگیا جس کی وجہ سے اس سڑک پر موٹر گاڑیوں کو چلانا دشورا ہوگیا ۔
View more
Fri, 27 Feb 2026 22:43:10
وزیر برائے پی ڈبلیو ڈی ستیش جارکی ہولی نے اپنے دورے کے موقع پر سمشی کے قریب واقع جھولتے پُل کا معائنہ کیا اور عوام کے مطالبے پر گاڑیوں کی آمد و رفت کے لئے یہاں ایک اور اضافی پُل تعمیر کرنے کا تیقن دیا ۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 20:26:01
پچھلے کچھ عرصے قبل شہر کے مضافات میں گھومتا پھرتا ہوا چیتا اب شہر کے اندر داخل ہونے کی خبر سے عوام کے اندر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy