Wed, 10 Dec 2025 16:58:26
سرسی - کمٹہ نیشنل ہائی وے جو گزشتہ ایک سال سے زیر مرمت ہے، اس میں ہو رہی تاخیر اور سست رفتاری کے خلاف ناراض کراولی کنڑا سنگھا کے صدر بھاسکر پٹگار کی قیادت میں عوام نے راستہ روک کر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 12:36:19
کونکن ریلوے کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹرینوں پر بغیر ٹکٹ سفر کرنے یا پھر غیر مجازی طور پر ٹرین میں گھومنے پھرنے کے لئے نومبر کے مہینے میں 2.33 کروڑ روپے جرمانہ وصول کیا گیا ۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 12:33:13
ہندوستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور ملپے پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہائش اختیار کرنے والے 10 بنگلہ دیشی باشندوں کو یہاں کی عدالت نے 2 قید کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 12:31:39
ریاست کے مختلف مقامات سے شہر میں سیاحت کے لئے آنے والے سیاحوں کے لئے منگلورو ریلوے جنکشن اسٹیشن کے پاس دو پہیہ گاڑیاں کرایہ پر فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 09 Dec 2025 20:03:48
کرناٹک کے مذہبی مقام دھرمستھلا (ضلع دکشن کنڑا) کے دھرم اَدھیکاری یعنی مذہبی رہنما ویریندر ہیگّڈے منگل کی صبح مرڈیشور میں منعقدہ ایک پروگرام میں شریک ہوتے ہوئے واضح کیا کہ دھرمستھلا کے نشہ مکتی کیمپوں میں شراب چھڑوانے کے لیے کسی طرح کی زبردستی نہیں کی جاتی
View more
Tue, 09 Dec 2025 19:25:05
اُترکنڑا ضلع پنچایت کے چیف ایگزی کوٹیو آفیسر ڈاکٹر دلیش ششی نے سرکاری دفاتر میں تمام کاموں کے فائل ریکارڈ اور حاضری کے نظام کو انتہائی منظم رکھنے کی سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ افسران اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی لاپرواہی نہ برتیں۔
View more
Tue, 09 Dec 2025 14:26:56
انجمن بوائز (انگلش میڈیم) ہائی اسکول کے سالانہ اجلاس میں اسکول کے ہونہار طالب علم ایلاف ابن رئیس فاروقی کو باوقار وقارِ انجمن گولڈ میڈل کے لیے منتخب کئے جانے کا اعلان کیا گیا
View more
Mon, 08 Dec 2025 20:46:46
مشہور و معروف اسکوبا ڈائیونگ کمپنی نیترانی ایڈونچرس ایک سنگین سائبر فراڈ کا شکار ہوا ہے، جہاں نامعلوم افراد نے کمپنی کے آفیشل گوگل بزنس اکاؤنٹ کو غیر قانونی طور پر ہیک کرکے اس میں ردوبدل کرنے کی شکایت مرڈیشور پولیس تھانہ میں درج کروائی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 17:26:48
سائبر جرائم کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کے لیے پولیس محکمے کی جانب سے بیداری مہم چلانے اور احتیاطی ہدایات دئیے جانے کے باوجود فراڈ اور آن لائن جعلسازی میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy