Mon, 08 Dec 2025 08:43:50
شمالی گوا کے آرپورا میں واقع معروف نائٹ کلب میں اتوار کی علی الصبح بھڑکنے والی خوفناک آگ سے مرنے والوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 25 ہوگئی
View more
Sun, 07 Dec 2025 19:33:14
وزیر مملکت برائے ریلوے وی سومنّا نے بتایا کہ اس وقت اتر کنڑا میں 20 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے مختلف منصوبے چل رہے ہیں ۔
View more
Sun, 07 Dec 2025 11:45:51
شمالی گوا کے سیاحتی علاقے ارپّورا (Arpora) میں واقع مشہور نائٹ کلب میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کو لگی خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک ہوگئے
View more
Sat, 06 Dec 2025 11:56:45
مُلکی - موڈبیدری ہائی وے پر کلامندکور گرام پنچایت حدود میں ایک تیز رفتار کرین بے قابو ہو کر کار سے ٹکرانے کے بعد الٹ کر قریب میں واقع مکان پر گر گئی جس کی وجہ سے مکان کو بھاری نقصان پہنچا ۔
View more
Sat, 06 Dec 2025 11:54:36
ملورو گاوں کے ایک مکان میں چوری کی واردات انجام دینے کے لئے گھر کی باہری دیوار میں موجود بجلی میٹر باکس میں چھپا کر رکھی گئی چابی کا استعمال کیا گیا اور گھر کے اندر موجود سونے کے زیورات اڑا لیے گئے ۔
View more
Sat, 06 Dec 2025 07:50:50
انجمن کالج بھٹکل کی این ایس ایس یونٹ کی جانب سے تعلقہ کے کترے–ماروکیری میں سات روزہ سالانہ خصوصی کیمپ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا
View more
Thu, 04 Dec 2025 23:53:55
ہندوستانی بحریہ کے یومِ تاسیس نیوی ڈے 2025 کے موقع پر جمعرات کو ’سمبندھ‘ (نیوی ڈے ایٹ ہوم) اور بیٹنگ ریٹریٹ کی پروقار تقریب کاروار میں منعقد ہوئی۔
View more
Thu, 04 Dec 2025 21:48:30
بھٹکل تنظیم ہال میں جمعرات کو فوڈ سیفٹی کے موضوع پر ایک روزہ تربیتی کیمپ منعقد کیا گی اجس میں ہوٹلوں، کینٹینوں، بیکریوں اور دیگر فوڈ بزنس سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy