Sat, 20 Dec 2025 16:48:29
اتر کنڑا کے مشہور اور اہم ترین سیاحتی مقامات میں شامل مرڈیشور ساحل پر آئے دن پیش آنے والے غرقابی کے جان لیوا حادثات کے پس منظر میں پولیس نے 'سیف ٹور' کے عنوان سے ایک مہم چلائی
View more
Sat, 20 Dec 2025 16:43:06
کنداپور کے سب ڈویژنل افسر کی عدالت نے بی جے پی کی فائر برانڈ مقرر چئیترا کندا پورا کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے والد کو کسی بھی قسم کی جسمانی یا ذہنی اذیت کا نشانہ نہ بنائے اور اسے بغیر کسی خوف کے اپنے ہی گھر میں سکون سے رہنے دے ۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 12:42:01
نیشنل ہیرالڈ سے متعلقہ منی لانڈرنگ معاملے میں دہلی کی عدالت نے راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کو جو راحت دی ہے اس پس منظر میں کانگریس پارٹی کے کارکنان سے سرسی میں بی جے پی کے دفتر کا محاصرہ کرتے ہوئے احتجاج اور ناراضی کا اظہار کیا ۔
View more
Sat, 20 Dec 2025 11:54:48
کاروار شہر کے ٹیگور ساحل پر ایک پرندہ 'سمندری بگلا' (سی گل) پایا گیا جس کے اوپر الیکٹرانک آلہ "ٹریکر" نصب کیا ہوا تھا ۔
View more
Fri, 19 Dec 2025 00:15:12
بھٹکل سے قریب 25 کلومیٹر دورمنکی سمندرمیں غرق ہوکر دو بھائیوں کی افسوسناک موت واقع ہوگئی۔ متوفیوں کی شناخت 17 سالہ مدن نارائن کھاروی اور 15 سالہ سوجن نارائن کھاروی کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 19:23:41
بیلگاوی میں جاری اسمبلی سیشن کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر ماہی گیری، بندرگاہ و اندرونی آبی نقل و حمل منکال وئیدیا نے بتایا کہ ریاست کے ساحلی علاقے میں 106 جزیروں کو سیاحتی مرکز بنانے کے لئے ترقی دی جائے گی ۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 19:17:43
یلاپور مین روڈ پر رات کے اندھیرے میں تیز رفتاری کے ساتھ آنے والی کار کو فاریسٹ افسران نے غیر قانونی طور پر ساگوانی لکڑی رفت کے الزام میں ضبط کر لیا جبکہ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 12:32:14
کاپ اور پڈوبیدری میں مال برداری کے لئے مخصوص ٹیمپوز میں مزدوروں کو لے جانے کے دوران پیش آئے ہوئے مسلسل حادثات کے بعد پولیس نے ایسی گاڑیوں کی نشاندہی کرنے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر قانونی کارروائی کی ایک خصوصی مہم شروع کی ہے اور اس کے تحت مختلف مقامات سے 22 مال برداری کے ٹیمپو ضبط کر لیے ہیں ۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 00:39:44
تربیت ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انتظام نیو شمس ہائی اسکول کے ہونہار طالب علم عثمان غنی ابن مُقیم ہلّارے نے اسکول کا سب سے باوقار نجم اخوان گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے خاندان کی اُس روشن روایت کو برقرار رکھا ہے، جس کے تحت ان کی دونوں بہنیں اس سے قبل یہی باوقار اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy