Tue, 07 Apr 2026 11:30:48
اسرائیل کا اہم شہر حیفاایران کے پے در پے حملوں کی زد پر ہے جنہیں روکنے میں تل ابیب کا فضائی دفاعی نظام بری طرح ناکام ثابت ہوا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 10:48:02
ایرانی فوج کی جانب سے ۲؍ امریکی طیارے مار گرائے جانے کےبعد ایران کے حوصلے مزیدبلند ہو گئے ہیں جبکہ اس نے ان جہازوں میں موجود پائلٹوں کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 11:39:28
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ ہولناک صورت اختیار کر چکی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 28 فروری کے بعد سے اب تک اسرائیلی و امریکی حملوں میں 600 سے زائد ایرانی اسکول تباہ ہو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ ایران کے ذریعہ کیا گیا ہے، جو ملک میں تعلیمی نظام کے متاثر ہونے کا گواہ ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2026 11:34:53
آبنائے ہرمز کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی بحرین کی قرارداد روس کے ویٹو کے بعد تعطل کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے اور امریکہ کے آئندہ لائحہ عمل پر سنجیدہ سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 18:35:01
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ملک کے نام خطاب کیا۔ امید کی جا رہی تھی کہ اس خطاب کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی ختم ہونے کے اشارے ملیں گے، لیکن ایسا کچھ دیکھنے کو نہیں ملا۔
View more
Thu, 02 Apr 2026 13:06:32
کئی بڑے زلزلوں کا سامنا کر چکے انڈونیشیا میں جمعرات کی صبح ایک بار پھر شدت آمیز زلزلہ آیا جس نے ہر طرف ہنگامہ اور چیخ و پکار پیدا کر دیا۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 11:24:20
یوکرین کے ساتھ جاری جاری جنگ کے درمیان روس کے کریمیا سے بدھ کو ایک بہت ہی افسوسناک خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق روس کا این 26 فوجی طیارہ کریمیا میں خوفناک حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوگیا،
View more
Wed, 01 Apr 2026 10:48:30
ایران پر حملوں کے بعد ایران کی جوابی حملوں کے تناظر میں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور عالمی تیل بحران کے درمیان امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے اتحادی ممالک سے کہا؛ “جاؤ، اپنا تیل خود حاصل کرو”
View more