Wed, 16 Sep 2026 18:21:01
امریکہ کے لاس اینجلز واقع سین فرنانڈو ویلی میں ایک میڈیا ادارہ کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ لاس اینجلز فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کے مطابق جائے وقوع پر 3 لوگوں کی موت بھی ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 14 Sep 2026 17:38:52
پیر کے روز خام تیل کے بازار میں اچانک بڑی تیزی دیکھنے کو ملی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمتیں چھلانگ لگاتے ہوئے 107 ڈالر فی بیرل کی سطح کو پار کر گئی ہیں۔
View more
Mon, 14 Sep 2026 17:31:44
فلپائن کے مسلم اکثریتی جنوبی خطے بنگسامورو خود مختار علاقے میں پیر کے روز پہلی بار پارلیمانی انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات کو کئی دہائیوں سے جاری شورش اور تشدد کے بعد خود حکمرانی کی جانے والی طویل اور مسلسل کوششوں میں ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:44:42
انڈونیشیا کے جاوا سمندر میں اتوار (13 ستمبر) کو ’ورگو ٹرانسپورٹ-8‘ نامی ایک جہاز لاپتہ ہو گیا۔ 243 افراد کو لے کر یہ جہاز ہفتہ کی صبح سورابایا سے روانہ ہوا تھا لیکن سفر کے دوران اچانک اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 11:58:34
امریکہ نے نیپال میں سیلاب متاثرین کی شناخت میں مدد کے لیے مزید ایک ملین ڈالر کی منظوری دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، آفت سے نمٹنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دی جانے والی مجموعی امداد 5 ملین ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 17:21:02
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی 25 ویں برسی کے موقع پر دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی میں تبدیلی پر زور دیا۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 11:11:50
نیپال کو گزشتہ ماہ برفانی تودہ کے گرنے سے آنے والے مہلک سیلاب کے بعد تعمیر نو کے لیے تقریباً ۴؍ اعشاریہ ۷۸؍ بلین ڈالر درکار ہوں گے، ملک کی وزارت خارجہ نے جمعہ ۱۱؍ ستمبرکو یہ بات کہی۔یہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy