Mon, 03 Aug 2026 11:28:48
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت پیر کی دوپہر ایک بار پھر شروع ہوگی۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:10:03
اس وقت اسپین دنیا بھر میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ افریقہ کے شمال میں واقع اسپین کے شہر سیوٹا میں اچانک پڑوسی ملک مراکش سے تقریباً 60 ہزار غیر قانونی تارکین وطن داخل ہو گئے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:06:42
جاپان کے صوبہ کوماموٹو میں آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے اتوار کے روز یہ معلومات فراہم کی ہیں۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 19:29:10
چودہ عرب اور فلسطینی اداروں اور تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے تحفظ کے لیے ایک مشترکہ ہنگامی اپیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر اس وقت اپنی جدید تاریخ کے نہایت نازک مرحلے سے گزر رہا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 11:54:38
ایران نے امریکہ کے اس اعلان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے کہ خلیجی کشیدگی کے دوران متاثر ہونے والے جہازوں کو معاوضہ ایران کے منجمد اثاثوں سے ادا کیا جائے گا۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 17:41:40
امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ اور ان کے بیٹے بیرن ٹرمپ کو نشانہ بناتے ہوئے ایران کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Tue, 28 Jul 2026 17:19:43
جاپان کے جنوب مغربی جزیرے کیوشو میں واقع کُوماموتو صوبے میں منگل کو 7.1 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے بعد حکام نے ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔
View more