Mon, 27 Apr 2026 19:32:03
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی گزشتہ 24 گھنٹوں سے 3 ممالک کے دورے پر ہیں۔ سب سے پہلے عراقچی اتوار کو پاکستان پہنچے۔ وہ 3 روز میں دوسری بار اسلام آباد گئے اور وہاں پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات کی۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 18:13:58
جاپان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ پیر کی علی الصبح شمالی جاپان میں ریکٹر اسکیل پر 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
View more
Mon, 27 Apr 2026 11:12:18
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کرسپانڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس تقریب میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور کئی دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔
View more
Thu, 23 Apr 2026 10:50:01
مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے نتیجے میں آبنائے ہرمز میں سمندری تجارت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے کارروائی کرتے ہوئے تین تجارتی جہازوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے، جن میں سے دو کا تعلق ہندوستان سے بتایا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2026 08:50:22
امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والے ممکنہ مذاکرات ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گئے ہیں
View more
Mon, 20 Apr 2026 13:53:33
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے ایک بار پھر خطرناک موڑ اختیار کر لیا ہے، جب امریکہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایران کے جھنڈے والے بڑے تجارتی جہاز M/V Touska کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
View more
Mon, 20 Apr 2026 01:33:53
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں مجوزہ مذاکرات آج (20 اپریل) متوقع ہیں
View more
Sun, 19 Apr 2026 18:28:23
امریکہ اورایران کے درمیان ہفتے کے روز اس وقت کشیدگی میں اضافہ ہوگیا جب تہران نے ’امریکہ کی جانب سے بار بار اعتماد کی خلاف ورزی‘ کا الزام لگا کر دنیا کے لیے اہم آبی گزرگاہ کو پھر سے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy