Wed, 07 Jan 2026 12:40:43
امریکہ کے ذریعہ وینزویلا پر کیے گئے حملہ اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے لیے امریکی صدر ٹرمپ لگاتار تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 11:08:18
امریکہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کے ہی ملک سے گرفتار کر نیویارک پہنچا دیا، جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 12:33:26
فلسطینی علاقوں میں میڈیا آزادی کی صورتحال پر جاری ماہانہ رپورٹ میں Palestinian Journalists Syndicate نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فورسیز نے دسمبر ۲۰۲۵ء کے دوران فلسطینی صحافیوں کے خلاف ۹۹؍ خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 12:30:11
امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو بغیر کسی مزاحمت کے امریکہ منتقل کرنے پر دنیا بھر کی توجہ اس ملک پر اچانک مرکوز ہوگئی ہے جو تیل کی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود معاشی مشکلات کا شکار ہے۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 12:12:50
وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے امریکی عدالت کے سامنے منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی سے متعلق تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے قصور ہیں
View more
Tue, 06 Jan 2026 11:43:14
ٹیک انڈسٹری کے بعد اب بینکنگ سیکٹر میں بھی اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگوں کی ملازمت جانے کا خطرہ گہرا ہونے لگا ہے۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 19:27:06
امریکہ میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے پالکولّو سے تعلق رکھنے والے ایک تیلگو جوڑے کی موت ہوگئی، جبکہ ان کے دو کمسن بچے زخمی ہو گئے ۔
View more
Mon, 05 Jan 2026 17:05:21
وینزویلا میں ہوئے امریکی فوجی کارروائی میں 32 کیوبائی فوجی اور پولیس افسران کی موت ہو گئی ہے۔ کیوبا حکومت نے 4 جنوری کو اس کی آفیشیل تصدیق کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy