Sun, 19 Mar 2017 02:27:04
ریاست میں پولیس نے 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹوں میں تقریباً 50 لاکھ روپے برآمد کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار لوگوں کی شناخت آنند جیس اور ونایک پرساد کے طور پر ہوئی ہے۔ ان لوگوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کمیشن کی بنیاد پر پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان کے موبائل فون بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔اشوک نگر پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرک
View more
Sun, 19 Mar 2017 02:22:42
چتردرگ ضلع کے راماپرا گاؤں میں آج ایک لاری، ٹیمپو اورآٹورکشا ٹکرا گیا،جس سے نو افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ ٹائر پھٹنے کی وجہ سے لاری کے ڈرائیور کاگاڑی پر سے توازن بگڑ گیا اور لاری پہلے ٹیمپو اور اس کے بعد آٹورکشا سے جا ٹکرائی۔ لاری ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔زخمیوں کو رام پور اور چتردرگ کے اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sun, 19 Mar 2017 02:16:34
شہر کے راجیوگاندھی ہیلتھ سائنسس یونیورسٹی کو رام نگرم منتقل کرنے پر گورنر کی طرف سے کوئی اعتراض نہیں کیاگیا ہے، بلکہ طے شدہ پروگرام کے تحت کل یونیورسٹی کو منتقل کرنے کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا۔ یہ بات آج وزیر توانائی اور رام نگرم ضلع کے انچارج وزیر ڈی کے شیوکمار نے کہی۔ انہوں نے کہاکہ کل صبح گیارہ بجے رام نگرم کے ریوینیو بھون میں یونیورسٹی کے آغاز کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔ایک اخباری کانفرنس سے خ
View more
Sun, 19 Mar 2017 02:03:06
راجدھانی دہلی میں میٹرو ٹرین پراجکٹ کے معمار اور بنگلور میٹرو ریل پراجکٹ کے بانی ای سریدھرن نے ریاستی حکومت کی طر ف سے بنگلور سے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایرپورٹ تک میٹرو ریلوے لائن بچھانے کے پراجکٹ کو غیر سودمند قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس روٹ پر میٹرو کی بجائے تیز رفتار ٹرین کی سہولت مہیا کرائی جانی چاہئے۔ آج شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج ملک میں ضرورت ہے کہ اخلاقیات پر مبنی قیا
View more
Sun, 19 Mar 2017 01:49:48
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر اور وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ وزیراعلیٰ سدرامیا دلتوں کے دشمن ہیں۔ میسور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دلتوں سمیت ریاست کے تمام اہندا طبقات کی فلاح وبہبود کیلئے سدرامیا نے بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے وزیراعلیٰ کو دلت مخالف قرار دینے کا الزام بعید از حقیقت ہے۔ دلتو
View more
Sun, 19 Mar 2017 01:43:51
ریاست بھر میں ایک مخصوص سیاسی جماعت کے لیڈروں کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس اور دیگر مرکزی ایجنسیوں کے چھاپوں کو وزیر اعلیٰ سدرامیا نے سیاست پر مبنی قرار دیا اور کہاکہ مرکزی حکومت کے اشارہ پر دانستہ طور پر اس طرح کے چھاپوں کے ذریعہ اپوزیشن پارٹیوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مرکزی حکومت کی ایماء پر ایک منظم سازش کے تحت محکمہئ انکم ٹیکس نشانہ بنارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کیا بی جے پی میں انکم ٹیکس اد
View more
Sun, 19 Mar 2017 01:35:17
ریاست میں مختلف مقدمات کو تیزی سے نمٹانے کیلئے ریاستی حکومت کی طرف سے کرناٹکا اپیلیٹ ٹریبونل کی مزید دو بنچوں کا قیام زیر غور ہے۔ اس کیلئے عمارت اور دیگر انفرااسٹرکچر مہیا کرانے کی مانگ پر حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔یہ بات آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ آج شہر میں منعقدہ عدالتی اصلاحات کی ایک کارگاہ کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عدلیہ پر کام کا دباؤ کم کرنے کیلئے نیم عدلیہ یونٹوں کو مضبوط سے
View more
Sat, 18 Mar 2017 02:22:54
بہار اسمبلی میں بہار ملازمین سلیکشن کمیشن (بی ایس ایس سی)کا پرچہ لیک ہونے کے معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ اور اسی معاملے میں گرفتار کمیشن کے صدر سدھیر کمار کی گرفتاری کے خلاف مزاحمت کرنے والے آئی اے ایس افسران کو حکومت کی جانب سے نوٹس جاری کئے جانے کے خلاف بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے نے جم کر ہنگامہ کیا۔وقفہ صفر شروع ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر پریم کمار نے معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ پیپر لیک
View more
Sat, 18 Mar 2017 02:13:17
لوک سبھا میں آج اس وقت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی دکھی جب ایوان میں کانگریس کے لیڈر ملکاارحن کھڑگے نے گوا میں بی جے پی کی حکومت بننے کا اور وہاں کی حکومت کا ذکر کیا۔حکومت نے اس پر اعتراض ظاہر کیا اور لوک سبھا کے نائب صدر ایم تبدرے نے بھی گورنر کے طرز عمل کا ذکر نہ کرنے کی بات کہی۔ایوان میں آج 2017-18کے لئے وزارت داخلہ کے گرانٹ مطالبات پر بحث کے دوران جب کھڑگے نے گوا میں بی جے پی کی حکومت ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy