Thu, 16 Mar 2017 00:41:12
صوبے میں نئے وزیراعلیٰ کی تلاش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی اعلیٰ قیادت میں جہاں میٹنگوں کا دور جاری ہے اورریس میں شامل رہنماؤں کے ناموں پر غور ہو رہا ہے، وہیں وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تاریخ کااعلان کر دیاگیاہے۔بتایاجا رہا ہے کہ نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب17 مارچ کو ہوگی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ کئی مرکزی وزراء سمیت پارٹی کے سینئر عہدیداروں کا جماوڑ
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:42:15
سابق ریاستی وزیر اور رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے آج وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کی بھرپور ستائش کی۔ بجٹ اجلاس کے دوران بجٹ تجاویز پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کیلئے 2750 کروڑ روپیوں کے بجٹ کا تعین ایک قابل مبارکباد اقدام ہے۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ کی طرف سے شہر بنگلورو میں 20 کروڑ روپیوں کی لاگت سے مولانا ابوالکلام آزاد بھون بشمول اردو کنونش
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:18:59
سابق ریاستی وزیر وموجودہ رکن اسمبلی ڈاکٹر قمرالاسلام نے ریاستی وزیر اعلیٰ کی طرف سے آج اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو ریاست کی ترقی کا نقیب قرار دیا اور بجٹ میں اقلیتوں کیلئے کئے گئے اعلانات کا پُر جوش استقبال کیا ہے۔ آج یہاں بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے اپنے اس بجٹ کے ذریعہ صرف اقلیتوں ہی نہیں بلکہ سماج کے تمام طبقات کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ہے۔ اقلیتوں کی فلاح کیلئے بجٹ میں اضافہ ک
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:14:38
ریاستی وزیر شہری ترقیات و حج جناب آر روشن بیگ نے وزیر اعلیٰ سدارامیا کی طرف سے آج ریاستی اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ ریاست کی ہمہ جہتی ترقی کا نقیب ہے۔ آج اسمبلی میں پیش کئے گئے بجٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی مسلم لیجس لیٹرس فورم کی نمائندگی کی بھر پورلاج رکھتے ہوئے بلکہ اس سے کچھ قدم آگے جاکر وزیر اعلیٰ نے اقلیتوں کیلئے جو بجٹ مختص
View more
Wed, 15 Mar 2017 22:07:28
پانچ میں چار ریاستوں میں انتخابی شکست کے بعد کانگریس پارٹی میں شکست کی ذمہ داری کاسلسلہ شروع ہوگیاہے۔ پارٹی جنرل سکریٹری بی ہری پرساد، سنجے نروپم کے بعد یوپی کانگریس کے صدر راج ببر نے بھی استعفیٰ کی پیشکش کی ہے۔ راج ببرنے ریاست میں کانگریس کی کراری شکست تسلیم کرتے ہوئے کہاکہ میں امیدپرکھرانہیں اترسکا۔ مجھے ذمہ داری دی گئی لیکن میں اسے پورا نہیں کر سکا۔ میں اسے قبول کرتا ہوں۔
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:51:58
نو رکنی وفد کی قیادت کر رہے تمل ناڈو کے سابق وزیراعلیٰ پنیرسیلوم نے بدھ کواپنی پاٹی کے دو پتوں والے انتخابی نشان پردعویٰ پیش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن (EC)کے حکام سے ملاقات کی۔ انہوں نے وی ششی کلا کی پارٹی جنرل سکریٹری کے طورپرتقرری کو غیر قانونی قرار دیا اور عہدے کے لئے نئے سرے سے انتخابات کرانے کامطالبہ کیا
View more
Wed, 15 Mar 2017 20:45:42
اڑیسہ کے پنچایت انتخابات میں خراب کارکردگی کے بعد بی ہری پرساد نے پارٹی کے جنرل سکریٹری کے عہدے سے اورایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا، اسے بدھ کو پارٹی اعلی کمان نے نامنظور کر دیاہے۔ اب وہ ہی فی الحال چھتیس گڑھ کانگریس کے انچارج رہیں گے۔ بدھ کو چھتیس گڑھ کانگریس صدر بھوپیش بگھیل کے ساتھ بی ہری پرساد بھی راہل گاندھی سے ملاقات کرنے پہنچے تھے۔ قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ اسی دوران ان کے اس
View more
Wed, 15 Mar 2017 19:14:11
دہلی میں دھماکہ دار جیت کے بعد اپنا ایک منفرد تاثر چھوڑنے والی دہلی کی عام آدمی پارٹی نے دہلی سے باہر پہلی بار پنجاب اور گوا کے انتخابات میں حصہ لیا۔دونوں ہی ریاستوں میں حالیہ اختیام پذیر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد پارٹی پنجاب میں دوسرے نمبر پررہی وہیں گوا میں پارٹی کا کھاتہ بھی نہیں کھل سکا۔پنجاب اور گوا کے اسمبلی انتخابات میں ملی شکست کو پارٹی ہضم نہیں کر پا رہی ہے،پارٹی کی جانب سے خود وزی
View more
Wed, 15 Mar 2017 03:41:29
وزیر اعلیٰ سدرامیا کو بیش قیمتی ہیبلوٹ گھڑی تحفہ میں دئے جانے کا معاملہ گزشتہ سال سرخیوں میں رہا اپوزیشن پارٹیوں نے اس معاملے کو بنیاد بناکر سدرامیا کی کرسی ہلادی تھی، اس کے بعد وزیر اعلیٰ سدرامیا کو یہ گھڑی سرکاری خزانے میں جمع کرنی پڑی، اور اس گھڑی کے لین دین میں رشوت ستانی کے الزامات کی جانچ کیلئے انسداد کرپشن بیورو کو ہدایت دینی پڑی۔ اب انسداد کرپشن بیورو نے اس گھڑی کے متعلق تحقیقات مکمل کرتے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy