Wed, 02 Sep 2026 17:28:45
ملک کے معروف وکیل اور راجیہ سبھا رکن کپل سبل نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کو لے کر ایک بار پھر بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 17:22:36
آنجہانی دِشا سالیان کی موت سے متعلق معاملہ میں بامبے ہائی کورٹ نے آج انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے کی تحقیقات سی بی آئی کے حوالے کر دی ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 17:03:40
ناگا اسٹوڈنٹس فیڈریشن (این ایس ایف) نے منگل کے روز ناگالینڈ اسمبلی کی طرف مارچ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ریاستی اسمبلی ایک ایسی قرارداد منظور کرے جس میں ریاست کے اندر ترمیم شدہ 'وندے ماترم' کو گانے اور بجانے کی مخالفت کی جائے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 17:00:09
منی پور کے حالات بہتر ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ ایک بار پھر کانگ پوکپی ضلع میں تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یکم ستمبر صبح سویرے مسلح حملہ آوروں نے 3 لیانگمئی نگا گاؤں کو نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 16:56:37
ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل ہو رہی بارش کے سبب لوگوں کو بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اتراکھنڈ میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ اور تیز بہاؤ سے متعلق مختلف حادثوں میں اب تک 7 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 12:18:09
دہلی کی ’ڈرافٹ ووٹر لسٹ‘ کے مطابق بڑی تعداد میں لوگوں کے نام کٹنے والے ہیں۔ 31 اگست کو ’خصوصی گہری نظرثانی‘ (ایس آئی آر) کے بعد جاری ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں 47 لاکھ 56 ہزار 722 ووٹرس کے نام شامل نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy