Mon, 05 Oct 2026 18:01:28
سپریم کورٹ نے نئی دہلی کے شاستری بھون میں واقع 135 سال پرانی مرکزی سکریٹریٹ لائبریری (سی ایس ایل) کو موجودہ مقام سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے تفصیلی معلومات طلب کی ہیں۔
View more
Mon, 05 Oct 2026 17:49:38
جسٹس اُجول بھوئیاں کے ذریعہ الیکشن کمیشن پر کیے گئے تبصرہ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے لیے مشکلیں مزید بڑھا دی ہیں۔ اپوزیشن نے ایک بار پھر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ زور و شور سے کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Oct 2026 17:36:07
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ زیادتی سرخیوں میں ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے گزشتہ دنوں شاہین اور نفیسہ سے ملاقات بھی کی تھی،
View more
Mon, 05 Oct 2026 12:58:30
کیرالہ کی کانگریس کی قیادت والی یو ڈی ایف حکومت نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف بدعنوانی کے دو دہائی پرانے الزامات کی ازسرنو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 05 Oct 2026 12:47:25
چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا ( ای سی آئی) گیانیش کمار کی من مانی اور ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی ( ایس آئی آر ) میں مبینہ بے قاعدگیوں کیخلاف شیو سینا (ادھو) کے سربراہ ادھو بالا صاحب ٹھاکر ےاور مہاراشٹر نونرمان سینا ( ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے کی قیادت میں مہاراشٹر میں اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے ’گرجنا‘ ریلی کا انعقاد کیاگیا ۔
View more