Thu, 18 Aug 2016 17:36:30
ہریانہ حکومت نے آج ریو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی پہلوان ساکشی ملک کو ڈھائی کروڑ روپے اور نوکری دینے کا اعلان کیا۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 17:33:35
خاتون پہلوان ساکشی ملک نے ریو اولمپکس میں ہندوستان کا تمغوں کا انتظار ختم کرتے ہوئے 58کلو گرام زمرے میں کانسے کے مقابلے میں کرغزستان کی یسلو تانیبیکووا کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ دلایا
View more
Thu, 18 Aug 2016 11:15:14
مرکزی وزیر ریل سریش پربھو نے آج چار نئے زمرے کی ٹرینوں کا اعلان کیا جس میں ایک نان ریزرو زمرے مسافروں کے لیے ہے اور تین ٹرینیں ریزرو زمرہ کے تحت ہوں گی۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 20:13:05
نیشنل گرین ٹریبونل(این جی ٹی )نے دہلی حکومت اور دیگر ایجنسیوں سے کہا ہے کہ وہ سرکاری عمارتوں، پلوں اور فلائی اوروں میں بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کا نظام ہے یا نہیں اور کیا وہ کام کر رہے ہیں ؟
View more
Wed, 17 Aug 2016 20:10:02
آسام کے تنسکیا ضلع میں یوم آزادی پر دھماکوں کے سلسلے میں دو نوجوان کو مبینہ طور پر ضلع کے چار علاقوں میں بم لگانے کے الزام میں پکڑا گیا ہے
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:58:39
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے آج الیکشن کمیشن سے اپیل کی کہ اتر پردیش میں فروری تک اسمبلی انتخابات کروائیں اور الزام لگایا کہ ملائم سنگھ یادو کے خاندان میں اندرونی جھگڑے کا سماج وادی پارٹی کی حکومت کے کام کاج پر منفی اثر پڑے گا۔
View more
Wed, 17 Aug 2016 19:55:03
کشمیر معاملے پر ہند۔پاک تعلقات میں کشیدگی کے درمیان افغانستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کی اصل کوششوں کی آج تعریف کی اور کہا کہ اسٹریٹجک مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے دہشت گردی کا استعمال روکنا چاہئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy