Sun, 21 Aug 2016 18:11:51
یمن میں حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کی طرف سے سعودی شہر نجران پر داغے گئے راکٹ حملوں کے نتیجے میں ایک سعودی شہری جاں بحق اور کم سے کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:08:13
طالبان عسکریت پسندوں نے افغان صوبے قندوزمیں پیش قدمی کرتے ہوئے ایک اہم ضلعے پر قبضہ کر لیا ہے۔ حکومتی سکیورٹی دستووں کو پسپائی کا سامنا ہے۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:06:25
امریکا نے یمن کے تنازعے میں سعودی عرب کی قیادت میں سرگرم عسکری اتحاد کے لیے اپنے خفیہ مشیروں کی تعداد کم کر دی ہے۔ اس بارے میں امریکی بحریہ کے اعلان سے قبل واشنگٹن نے یمنی جنگ میں شہری ہلاکتوں پرتشویش کااظہارکیاتھا
View more
Sun, 21 Aug 2016 18:03:54
جرمن حکام کے مطابق نومبر سے ان فوجی مشقوں کا آغاز ہو جائے گا جن کے تحت جرمن سکیورٹی فورسز کو ملک کے اندر ممکنہ دہشت گرادانہ کارروائیوں سے نمٹنے کی تربیت دی جائے گی
View more
Sun, 21 Aug 2016 17:59:48
مہاجرین اور مسلم مخالف جرمن سیاسی جماعت الٹرنیٹیو فار جرمنی( (AfDکی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے حملوں کے بعدجرمن شہریوں کو ذاتی دفاع کے لیے ہتھیار رکھنے کا حق دے دیناچاہیے
View more
Sun, 21 Aug 2016 17:53:57
شامی خانہ جنگی میں نئے محاذ کھُلتے نظر آ رہے ہیں۔ اب تک شامی فوج اور کُرد جنگجو ایک دوسرے سے لڑنے سے کترا رہے تھے تاہم اب ان کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے
View more
Sun, 21 Aug 2016 17:51:47
یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں کی تعداد میں شیعہ باغیوں اور سابق صدر صالح کے حامیوں نے سعودی حملوں کی مذمت میں ایک بڑی ریلی نکالی۔
View more
Sun, 21 Aug 2016 17:48:14
ترکی میں ہفتے کی شب شادی کی ایک تقریب اُس وقت ماتم کدے میں تبدیل ہو گئی جب ایک بم حملے میں کم ازکم50افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے
View more
Sun, 21 Aug 2016 11:49:36
سی پی آئی لیڈر اور راجیہ سبھا رکن ڈی راجہ نے ملک میں دلتوں پر ہو رہے ظلم کے واقعات سے نمٹنے کے مرکز کی بی جے پی حکومت کے طور طریقوں پر تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ایسی قوتوں سے سختی سے پیش آنا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy