Thu, 21 Jul 2016 17:52:09
ہانگ کانگ کی ایک عدالت نے دو سال قبل جمہوریت کے حق میں مظاہروں کی قیادت کرنے والے تین طالب علم رہنماؤں کو جرم کا مرتکب قرار دیا ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 17:44:20
جرمنی اور برطانیہ نے اس بات پر اتفاق کر لیا ہے کہ نئی برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے کو یورپی یونین سے اخراج کے لیے بات چیت کے آغاز سے قبل کچھ وقت چاہیے۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 17:38:56
شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی قیادت میں قائم بین الاقوامی اتحاد نے اپنے ایک اجلاس میں اس تنظیم کومکمل طور پر ٹھکانے لگانے کے لیے حتمی منصوبہ ترتیب دے دیا ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 17:31:38
برطانیہ کو اگلے برس چھ ماہ کے لیے یورپی یونین کی صدارت کرنا تھی لیکن اب برطانیہ اس سے دستبردار ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم ٹریزا مے کے دفتر کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یورپی حکام کو اس فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 17:29:46
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف چند ہفتوں کے اندرقانون سازی کی جائے گی۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 17:27:24
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت نے گرفتار کیے گئے ننانوے جرنیلوں کے خلاف باقاعدہ فرد جرم اور تعلیم کے شعبے سے وابستہ ماہرین کے بیرون ملک جانے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 17:25:31
اسرائیلی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز ارکان پارلیمنٹ کے اخراج کے حوالے سے متنازع قانون کا بل منظور کرلیا جس کے ذریعے پہلے عرب ارکان کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
View more