Wed, 20 Jul 2016 20:15:05
سوئس دوا ساز کمپنی نوارٹس کے مطابق اس نے پاکستان میں قیمتوں کے حوالے سے تنازعے کے باعث تپ دق یا ٹی بی کی دوائی کی تیاری روک دی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:03:20
امریکامیں صدارتی الیکشن کے لیے ریپبلکن پارٹی نے ارب پتی کاروباری سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ کواپناامیدوارنامزدکردیاہے۔ ٹرمپ کو باضابطہ امیدوار بنانے کا اعلان پارٹی کے قومی کنونشن میں کیاگیا
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:02:12
متحدہ عرب امارات میں کم تن خواہ پانے والے مزدوروں کے لئے خوشخبری ہے کہ پچاس سے زائد مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے والی کمپنی اپنے عملے کو فری رہائش دینے کی پابند ہو گی
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:56:29
ایسی کاروباری شخصیات اور صاحب ثروت افراد کی بہت سی کہانیاں سامنے آچکی ہیں جنہوں نے اپنی دولت کے انبار لگانے کے لیے طویل دہائیوں تک جدوجہد کی۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:53:27
امریکا میں 11 ستمبر 2001ء کو القاعدہ کے حملوں کی تحقیقات پر مبنی رپورٹ کے28صفحات برسوں سے باعث نزاع بنے رہے ہیں لیکن کھودا پہاڑ نکلا چوہا کے مصداق ان صفحات کی اشاعت کے بعدسعودی عرب کا نائن الیون حملوں سے کسی طرح کاکوئی تعلق ثابت نہیں ہوا ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:50:58
امریکا میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات کے باعث خود کو دنیا بھر میں ہدف تنقید رہے مگراب اس میدان میں ان کی اہلیہ بھی کود پڑی ہیں۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:45:50
سعودی عرب میں غلاف کعبہ کی تیاری کے ذمہ دار ادارے کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کعبہ شریف کے نئے غلاف کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:40:34
ایرانی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کی پیشمرگہ فورس نے پاسداران انقلاب کے خلاف اپنی مسلح کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا اور اب تہران کی جانب سے عراقی کردستان کو دی جانے والی دھمکی کے بعد پیشمرگہ مقابلے کے نئے مرحلے کے لیے خودکوتیار کر رہی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 19:36:43
ترکی میں رواں ہفتے کے آغاز میں فوج کے ایک منحرف ٹولے کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنائے جانے کے بعدجہاں ایک طرف پولیس، فوج اور عدلیہ سمیت دیگر شعبوں میں آپریشنکلین اپ جاری ہے وہیں ترکی کے محکمہ مذہبی امورنے مقتول باغیوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی پرپابندی عاید کر دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy