Tue, 12 Jul 2016 19:31:11
اسلامی اسکالر اورمبلغ ڈاکٹر ذاکرنایک کے خلاف کیے جارہے میڈیاٹرائل پرسخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معروف عالمِ دین و ممبرپارلیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے آج کہاکہ ڈاکٹرذاکرنایک ایک پرامن مبلغ اور داعی ہیں اوران کے ذریعے سے ہندوستان ہی نہیں دنیابھرکے کئی ملکوں میں اسلام کاتعارف ہورہاہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 19:10:35
سپریم کورٹ سے منگل کو سی ایم نتیش کمار اور شیوانند تیواری کو بڑی راحت ملی ہے۔سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا کہ چارہ گھوٹالے میں نتیش اور شیوانند کے خلاف کوئی کافی ثبوت نہیں ہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 19:07:55
کابینہ توسیع کے دوران پانی کے تحفظ اور روزگار گارنٹی جیسے دو اہم محکمے گنوانے والی پنکجا منڈے کو ایک اوربڑادھچکالگاہے۔بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بینچ نے ان خواتین واطفال کے فروغ کے سیکشن کی طرف غذائی خوراک کی منصوبہ بندی کے تحت دیے گئے 6300کروڑ کا ٹینڈر منسوخ کرنے کا حکم دیاہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:57:30
جمعےۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمود مدنی نے ذاکر نائیک کے معاملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کو غلط بتاتے ہوئے منصفانہ رویہ اپنانے کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:48:56
امریکی ریاست مشی گن میں ایک مسلح شخص نے عدالت کے باہر فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک جب کہ دو افراد کو زخمی کر دیا
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:44:00
فلسطینی مجاھدین کے ہاں غزہ کی پٹی میں دو سال قبل جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی شاؤل ارون کے اہل خانہ اور دسیوں دیگر اسرائیلیوں نے النفحہ نامی اسرائیلی جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:41:20
اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین میں سرگرم یوتھ موومنٹ کو ایران اور لبنانی حزب اللہ کا ایجنٹ قرار دیتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر پابندی عاید کرنے کا حکم دیا ہے
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:36:53
مصر کے وزیرخارجہ سامح شکری نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو ٹیلیفون کر کے انہیں اپنے حالیہ دورہ اسرائیل کے بارے میں اعتماد میں لیا۔
View more
Tue, 12 Jul 2016 18:30:52
شامی شہر حلب میں باغیوں نے گزشتہ روز حکومتی فورسز کے کنٹرول والے علاقے پر ایک بڑا حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ حکومتی فورسز کی طرف سے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں تک جانے والے ان کے سپلائی روٹ پر قبضے کے بعد کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy