Sun, 10 Jul 2016 20:10:56
حزب المجاہدین کے پوسٹر میں نظر آنے والے برہان وانی کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کر رہے پلوامہ کے مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تازہ جھڑپوں میں آج ایک نوجوان کی موت ہو جانے پر پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16تک پہنچ گئی ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:01:44
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا ہے کہ لیز کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی کسی کسان کو اس کے قبضے والی زمین سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا،
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:58:09
پہلی بار حکومت ہند و پاک سرحد پر، دوسری طرف سے ہونے والی فائرنگ سے متاثرہ شہریوں کو اسی طرح سے پانچ لاکھ روپے کا معاوضہ دے گی جس طرح کا معاوضہ دہشت گردی یا ماؤنواز تشدد میں مرنے والوں کو دیا جاتا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:51:56
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو ذہن میں رکھتے ہوئے نریندر مودی کابینہ میں حال ہی میں شامل کی گئیں وزیر مملکت برائے صحت انو پریا پٹیل نے آج دعوی کیا کہ ریاست میں بی جے پی کی قیادت والا اتحاد ہی واحد متبادل ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:44:47
ممبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کرکے سڑک ٹھیکہ اور نالے کی صفائی کے کام سے متعلق مبینہ گھوٹالہ میں جانچ شہر پولیس سے اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی)کو منتقل کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:37:00
حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال اور کرفیو جیسی پابندیوں کی وجہ سے کشمیر میں آج دوسرے دن بھی نظام زندگی بری طرح ٹھپ رہی ۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:31:36
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ حکومت ضلع پریشد کے اسکولوں اور ررات کے اسکولوں کی حالت بہتر بنائے گی۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 19:07:43
مرکزی وزارت داخلہ نے مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ماری گئی عشرت جہاں کی لاپتہ فائلوں کی تحقیقات کرنے والے سینئر آئی اے ایس افسر بی کے پرساد کو سروس توسیع فراہم کرنے سے متعلق فائل نوٹنگ کی تفصیلات دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ کابینہ پینل کی تجویزسے متعلق ہونے کی وجہ سے اس کو ظاہر نہیں کیا جا سکتا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy