Tue, 05 Jul 2016 11:30:31
سابق مرکزی وزیر قانون رام جیٹھ ملانی نے اتوار کو کہاکہ 2014کے لوک سبھا انتخابات میں غیر ملکی بینکوں میں جمع بلیک منی واپس لانے سمیت تمام وعدوں کو پورا کرنے کے مقصد سے انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا ساتھ دیا تھا لیکن اب وہ خود کو اس کے لیے گناہگار اور ٹھگا ہوا محسوس کرتے ہیں
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:23:14
افطار کے دوران کل رات یہاں مسجد میں اجتماعی افطار کے بعد بوہرا کمیونٹی کے تقریباََ1000لوگ بیمار پڑ گئے جنہیں الگ لگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:16:18
’’ہندستانی عوام اپنے آئین اور مذہب کے مطابق زندگی گزاریں۔ کسی فسطائی ایجنٹ سے متأثر ہونے کی ضرورت نہیں۔ جو بھی ملک میں یکساں سول کوڈ کے حمایت کرتے ہیں وہ آئین ہند کے دشمن ہیں۔
View more
Mon, 04 Jul 2016 12:20:21
داخلی انتشار ،برگشتگی اور اختلافات کا شکار ریاست کی تینوں اہم سیاسی جماعتوں کے لئے کل سے ریاستی لجسلیچر اجلاس کی شروعات کسی تیزابی ازمائش سے کم نہیں
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:46:05
زخمی اسین بولٹ جمعرات کو ہی جان پائیں گے کہ انہیں 100میٹر، 200میٹر اورچارگنا 100میٹر ریلے میں مسلسل تیسرا اولمپک طلائی تمغہ جیتنے کا موقع ملے گا یا نہیں
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:39:22
ٹیم انڈیا کے آسٹریلیا کے دورے کے دوران بلے باز ڈیرن لیہمن کی طرف سے مسلسل چھینٹا کشی کرنے سے تنگ آکر ہربھجن سنگھ نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے اس موجودہ چیف کوچ کے بڑے پیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا تھا کہ کیا وہ حاملہ ہیں
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:34:55
ٹیم انڈیا کے نومنتخب کوچ نے آتے ہی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ نیا نیا تجربہ کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ وہ کھلاڑیوں کے کھیل میں بہتری لا سکے ۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 18:31:37
وزیر اعظم نریندر مودی برازیل ریو دی جنیریو میں ہونے والے آئندہ اولمپکس کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں سے آج ملاقات کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy