ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    صومالیہ میں کار بم دھماکا، 6 ہلاک

    صومالیہ میں کار بم دھماکا، 6 ہلاک

    Tue, 09 May 2017 19:33:49 
    صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
    بلجیم: کوشر اور حلال ذبح پر پابندی لگا دی گئی

    بلجیم: کوشر اور حلال ذبح پر پابندی لگا دی گئی

    Tue, 09 May 2017 19:23:40 
    بلجیم کے جنوبی علاقے والونیا کی حکومت نے یہودیوں کے کوشر اور مسلمانوں کے حلال طریقے سے جانور ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
    شام میں ’محفوظ علاقوں‘ کے قیام کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکی وزیر دفاع

    شام میں ’محفوظ علاقوں‘ کے قیام کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکی وزیر دفاع

    Tue, 09 May 2017 19:18:34 
    نیویارک،9مئی (ایس او نیوزآئی این ایس انڈیا)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹِس نے کہا ہے کہ امریکا شام میں محفوظ علاقوں کے قیام کی روسی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے۔ میٹس کا تاہم یہ بھی کہنا تھا کہ اس منصوبے کے حوالے سے کئی جواب طلب سوالات موجود ہیں جن میں یہ سوال بھی شامل ہے کہ آیا یہ مؤثر بھی ثابت ہو گا یا نہیں۔ ڈنمارک کے سفر پر اپنے ساتھ جانے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میٹِس کا کہنا تھا ان مجوزہ جنگ ب
    لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد لاپتہ

    لیبیا کے قریب مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد لاپتہ

    Tue, 09 May 2017 18:29:21 
    لیبیا کے ساحل کے قریب مہاجرین کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 80 سے زائد مہاجرین کی ہلاکت کا اندیشہ ہے۔
    پاک۔ افغان سرحد پر 1000 چوکیاں قائم کی جائیں گی: پاکستانی سفیر

    پاک۔ افغان سرحد پر 1000 چوکیاں قائم کی جائیں گی: پاکستانی سفیر

    Tue, 09 May 2017 18:25:40 
    واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے پاک افغان سرحد پر فائرنگ کے واقعہ کو ’’پاکستان کے خلاف جارحیت‘‘ قرار دیتے ہوئے، امریکی اور افغان حکومت سے مستقبل میں ایسے واقعات کے سدباب کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔سفارتخانے میں منعقد ہونے والی سالانہ تقریب، ڈی سی پاسپورٹ کے موقع پر ایک رنگارنگ ثقافتی پروگرام میں انھوں نے کہا کہ وہ افغان اور امریکی حکام سے کہیں گے کہ چمن میں بے گناہ شہریوں کی ہل
    اوباما نے ٹرمپ کو فلِن کے بارے میں خبردار کیا تھا

    اوباما نے ٹرمپ کو فلِن کے بارے میں خبردار کیا تھا

    Tue, 09 May 2017 18:15:33 
    وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا تھا کہ مائیکل فلِن کو قومی سلامتی کا مشیر نہ بنایا جائے۔اوباما انتظامیہ کے ایک سابق اہلکار نے کہا ہے کہ صدر اوباما نے اپنے جانشین ٹرمپ کو نومبر میں امریکی صدر منتخب ہونے کے 48 گھنٹے کے اندر اندر وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ملاقات کے دوران اس بارے میں خبردار کیا تھا۔امریکی سینیٹ کے ایک پینل کو پیر کو بتایا گیا کہ فلن
    میانمار کی ریاست راکھین میں بارودی سرنگ بناتے ہوئے دو افراد ہلاک

    میانمار کی ریاست راکھین میں بارودی سرنگ بناتے ہوئے دو افراد ہلاک

    Tue, 09 May 2017 18:10:31 
    میانمار کی سکیورٹی فورسز نے مشرقی ریاست راکھین کے ایک حصے میں انسداد دہشت گردی کے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
    توہین مذہب کے مقدمے میں جکارتہ کے گورنر کو دو برس کی قید

    توہین مذہب کے مقدمے میں جکارتہ کے گورنر کو دو برس کی قید

    Tue, 09 May 2017 18:06:13 
    انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے گورنر بسوکی تجھاجہ پرنام کو ایک متنازع مقدمے میں توہین مذہب کا الزام ثابت ہونے پر دو برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔’’آہوک‘‘ کے نام سے مشہور گورنر پرناما پر گورنر کے انتخابات کی مہم کے دوران قرآن کی توہین کرنے کا الزام تھا۔
    ایران کی پاکستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

    ایران کی پاکستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

    Tue, 09 May 2017 18:00:23 
    ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان نے سرحد پار ایرانی علاقے میں حملے کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی نہ کی تو ایران پاکستان میں ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائے گا۔میجر جنرل محمد باقری کی جانب سے یہ بیان گذشتہ ماہ پاکستان اور ایران کے سرحدی مقام میرجاوا میں دس ایرانی سرحدی محافظین کی ہلاکت کے بعد آیا ہے۔