Wed, 03 May 2017 13:33:04
امریکہ کے محکمہ خارجہ نے اپنے شہریوں کے لیے یورپ کے سفر سے متعلق ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے یورپ میں دہشت گردوں کے حملے کا مسلسل خطرہ ہے۔اس سفری انتباہ میں فرانس، روس، سویڈن اور برطانیہ میں ہونے والے حالیہ حملوں کے تناظر محکمہ خارجہ کی طرف سے کہا گیا کہ ان حملوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ داعش، القاعدہ اور دیگر شدت پسند گروپ حملے کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔محکمہ خارجہ کی طرف امریکی شہریوں سے
View more
Wed, 03 May 2017 12:47:16
شدت پسند تنظیم داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مشرقی افغانستان میں طالبان کے زیر کنٹرول ایک ضلع پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔دہشت گرد گروپ نے اپنی خبر رساں ایجنسی ’’عماق‘‘کے ذریعے جاری ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ننگرہار کے علاقے چپرھار پر قبضے کے لیے رات بھر لڑائی جاری رہی جس میں دس طالبان جنگجو مارے گئے۔داعش نے مزید کہا کہ تین دشمن جنگجوؤں کو زندہ پکڑ لیا گیا جب کہ دیگر جنگجو علاقہ چھوڑ کر فرار
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:48:03
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ ستلج -جمنا لنک نہر تنازعہ کے پرامن حل کا دروازہ بند نہیں کرنا چاہتا ہیں ، کیونکہ مرکز نے اس کا حل تلاش کرنے کی خواہش کا اظہار کیاہے ۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:44:43
کینیڈا کے وزیر دفاع ہرجیت سنگھ سجن اپریل کے آخر میں ہندوستان کے دورے پر آئیں گے۔اس دوران وہ امرتسر بھی جائیں گے۔وہیں پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے کینیڈا کے وزیر دفاع سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔امریندر نے کہا کہ ہرجیت سنگھ اور ان کے والد خالصتان کے حامی رہے ہیں، اس لیے ان سے ملاقات کرنے کا سوال پیدانہیں ہوتا ہے ۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:39:47
گجرات کے بھیانک مسلم کش فسادات معاملے کی سماعت کر رہی خصوصی عدالت نے نرودا پاٹیا قتل معاملے میں بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کو گواہ کے طور پر بلانے کی ہدایت دی ہے۔فسادات معاملے کی ملزمہ سابق وزیر مایاکوڈنانی کی عرضی پر یہ سمن بھیجا گیاہے ۔ ان کا دعوی ہے کہ فسادات کے دوران وہ اسمبلی میں تھیں اور شاہ اس کے گواہ ہیں۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:35:10
الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن سمیت مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیاہے ۔معاملہ میں مایاوتی کی پارٹی بی ایس پی کی جانب سے عرضی داخل کرکے مستقبل میں بیلٹ پیپر سے انتخابات کرانے یا ای وی ایم میں وی وی پی اے ٹی کا استعمال لازمی کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔عدالت عظمی نے مرکز اور الیکشن کمیشن کو معاملے کی 8 ؍مئی کو ہونے والی اگلی سماعت تک جواب داخل
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:30:22
سنبھل کوچ کا اعلان کرنے والے سدرشن چینل کے ایڈیٹر ، سی ایم ڈی اور منیجنگ ڈائریکٹر سریش چوہان کو فلمی انداز میں لکھنؤ ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:27:23
سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے مسلمانوں سے گائے اور اس سے جڑی نسلوں سے دوری بنانے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے ڈیری صنعت کے لیے بھی گایوں کا استعمال نہیں کرنے کو کہا ہے۔اعظم خان نے کہا کہ اب ایک خوف کا ماحول بن گیا ہے، جس میں ہم مسلمان گایوں کی طرف دیکھنے میں بھی خوف محسوس کر رہے ہیں، میں اپنے تمام مسلمان بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے گایوں سے دوری بنائے رکھیں۔یوپی کے سابق
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:22:30
وزیر اعظم نریندر مودی جولائی میں اپنے پہلے اسرائیلی دورے پر جائیں گے۔اس سے پہلے اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے یہ بات دنیا کو بتادی ہے کہ وہ کتنی بے صبری سے وزیر اعظم مودی کا انتظار کر رہے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ہے،’ تمہارا انتظار ہے ،دوست‘۔ وہیں اس سے الگ جب وزیر اعظم مودی اپنے اسرائیلی دورے پر جائیں گے ،تو ان دفاعی سودے کو بھی منظوری ملے گی جنہیں چین اور پاکستان ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy