Mon, 15 Dec 2025 11:44:21
گریٹر بنگلورو اتھارٹی (جی بی اے) کے مجوزہ انتخابات کے سلسلے میں 369 وارڈز میں مقابلہ کرنے کے خواہشمند امیدواروں سے کل سے درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ یہ بات کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے بتائی۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 19:07:28
بیلگنڈی نامی گاوں کے ایک امدادی اسکول کے ہیڈ ماسٹر پر کم عمر طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کے سنگین الزامات لگنے کے بعد محکمہ تعلیم طرف سے کارروائی کرتے ہوئے ہیڈ ماسٹر کو معطل کر دیا گیا ۔
View more
Sun, 14 Dec 2025 19:04:11
سرکاری اردو اسکول میں لڑکیوں کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام لگاتے ہوئے ٹیچر کو پیٹنے اور اسے چپلوں کا ہار پہنا کر جلوس نکالنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 22 افراد پر ایف آئی آر درج کی ہے ۔
View more
Sat, 13 Dec 2025 17:45:17
ریاستی حکومت نے بیلگاوی، وجیاپورا اور دھارواڑ سمیت شمالی کرناٹک میں ڈیفنس کوریڈور قائم کرنے کے لیے عملی اقدامات شروع کر دیے ہیں
View more
Sat, 13 Dec 2025 01:27:39
شہر کے گیری نگر علاقے میں پیش آئے ایک دلخراش حادثے میں 32 سالہ نوجوان اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ اپنے رشتہ دار کے قیمتی طوطے کو ہائی ٹینشن بجلی کے کھمبے سے بچانے کی کوشش کررہا تھا۔
View more
Thu, 11 Dec 2025 15:28:39
کرناٹک کی کانگریس حکومت نے بدھ کے روز ریاستی اسمبلی میں کرناٹک ہیٹ اسپیچ اور ہیٹ کرائمز (روک تھام و کنٹرول) بل 2025 پیش کیا، جس کے ساتھ ہی بی جے پی ارکان نے شدید نعرے بازی اور احتجاج شروع کردیا۔
View more
Wed, 10 Dec 2025 23:34:29
ہاویری کے ساونور قصبہ میں سرکاری اردو ہائر پرائمری اسکول کے ایک استاد پر اسکولی طالبات کو مبینہ طور پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Tue, 09 Dec 2025 19:41:54
ہندوستان میں کینسر کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ایک طرف عالمی سطح پر ہندوستان چین اور امریکہ کے بعد تیسرے نمبر پر آ گیا ہے تو دوسری طرف ریاست کرناٹک ملکی سطح پر تیسرے نمبر پر ہے جہاں پچھلے دو مہینوں کے دوران کینسر کے 5,664 معاملے سامنے آئے ہیں ۔
View more
Tue, 09 Dec 2025 18:42:57
سورنا ودھان سودھا کی سیڑھیوں پر آج ایک تاریخی لمحہ اُس وقت رقم ہوا جب وزیراعلیٰ سدارامیا نے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے کھادی سے تیار شدہ قومی پرچم کا باضابطہ افتتاح کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy