Tue, 04 Aug 2026 17:10:17
نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر محصولات ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ ریاست میں خشک سالی کی صورتِ حال برقرار ہے اور شمالی کرناٹک کے 111 تعلقوں میں گزشتہ چار ہفتوں سے مسلسل خشک موسم ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث کئی علاقوں میں قحط جیسی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 20:54:24
کرناٹک میں طویل انتظار کے بعد ریاستی کابینہ کی توسیع عمل میں آگئی اور کانگریس حکومت نے 20 نئے وزراء کی سرکاری فہرست جاری کر دی۔ نئے وزراء نے پیر کی شام لوک بھون (گلاس ہاؤس) میں منعقدہ تقریب میں گورنر کے روبرو عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔ اس توسیع کے ساتھ ہی ریاستی کابینہ میں خالی تمام 20 عہدے پُر کر دیے گئے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 19:39:50
کرناٹک پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی نے دہلی میں نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر درج تمام مقدمات فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر کے روز بنگلورو کے فریڈم پارک میں ایک روزہ ستیہ گرہ منعقد کیا۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 12:20:33
وزیر اعلیٰ ڈی کےشیوکمار نے کہا ہے کہ کاویری آبی تنازع کے معاملے میں ریاست اور اس کے عوام کے مفادات کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،
View more
Mon, 03 Aug 2026 12:10:05
کرناٹک کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر نے خصوصی انتخابی نظرِ ثانی (SIR) مہم سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ریاست میں ووٹر فہرستوں کی نظرِ ثانی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 15:15:43
کرناٹک کے شموگہ ضلع کے تیرتہلی میں رات تقریباً 2:30 بجے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی کا ایک حصہ ایک شیڈ پر آ گرا، جس سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:38:33
وزیرِ اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ حکومت تمام مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ مساوی برتاؤ کرنے کی پابند ہے اور ریاست میں امن، بھائی چارے اور سماجی ہم آہنگی کو برقرار رکھنا اس کی اولین ذمہ داری ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 11:23:11
کرناٹک میں جاری خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) مہم کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کی ووٹر فہرست میں شامل تقریباً 1,05,12,457 (ایک کروڑ 5 لاکھ 12 ہزار 457) ووٹروں کو اے ایس ڈی ڈی او (غیر حاضر، مستقل طور پر منتقل، فوت شدہ، پہلے سے درج یا دیگر زمروں) میں نشان زد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 02 Aug 2026 01:54:26
کانسٹیبل بھرتی امتحان کے حوالے سے جاری تنازع پر وضاحت کرتے ہوئے پریانک کھرگے کہا ہے کہ امتحان میں کسی بھی مذہبی لباس (Religious Attire) پر پابندی نہیں لگائی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy