Sat, 22 Nov 2025 17:43:29
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں ماہی پروری (فشریز) یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ماہی گیر برادری کی ترقی کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہی ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 12:09:35
ریاست کے دارالخلافہ بینگلورو میں دن دہاڑے اے ٹی ایم وین سے 7.11 کروڑ روپے لوٹنے کی سنسنی خیز واردات انجام دینے کے معاملے میں پولیس نے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے اور 5.30 کروڑ روپے بازیافت کیے ہیں ۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 11:55:50
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ تعلیم کا مقصد صرف خواندگی نہیں بلکہ سماج کے مسائل کا حل پیش کرنا اور فکری و سائنسی شعور اجاگر کرنا ہونا چاہیے۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 12:05:23
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ پسماندہ اور دلت طبقات کا بی جے پی، آر ایس ایس اور اے بی وی پی جیسی تنظیموں میں شامل ہونا انتہائی افسوس ناک اور تشویش کا سبب ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں پسماندہ طبقات کی مخالف نظریاتی تاریخ رکھتی ہیں، اس کے باوجود کچھ لوگ انہی کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں، جو سمجھ سے باہر ہے۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 11:27:45
ریزرو بینک آف انڈیا کے افسران کے روپ میں آنے والے لٹیروں نے شہر میں ڈیری سرکل فلائی اوور کے قریب ایک اے ٹی ایم وین سے 7.11 کروڑ روپے لوٹ لیے ۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 08:05:35
کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں سردی سے بچنے کے لیے بند کمرے میں جلائی گئی کوئلے کی انگیٹھی تین نوجوانوں کی جان لے گئی
View more
Tue, 18 Nov 2025 11:57:58
وزیرِ اعلیٰ سدارامیا آج نئی دہلی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست کے دیرینہ مسائل اور زیر التواء مطالبات سے متعلق ایک تفصیلی یادداشت پیش کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے اس ملاقات میں رائچور میں ایمس کے قیام، گنے کی قیمت کے لیے پائیدار نظام، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے 2136 کروڑ روپے کے معاوضے، اور ریاست کی مختلف آبی و آبپاشی اسکیموں کے لیے ضروری منظوریوں کی جلد فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔
View more
Tue, 18 Nov 2025 00:22:30
اتوار اور پیر کی درمیانی رات قریب ڈیڑھ بجے سعودی عرب کی مکہ–مدینہ شاہراہ پر پیش آنے والے ایک خوفناک بس حادثے میں جن 40 سے زائد عمرہ زائرین کی موت کی اطلاع موصول ہوئی تھی اس میں کرناٹک کا ایک رہائشی بھی شامل ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy