ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
       ا من معاہدہ شکنی کے متعلق خبریں افواہ اور بے بنیاد ہیں: ترجمان طالبان

    ا من معاہدہ شکنی کے متعلق خبریں افواہ اور بے بنیاد ہیں: ترجمان طالبان

    Sun, 08 Mar 2020 19:33:38 
    طالبان نے امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 29 فروری کو امریکہ کے ساتھ طے پانے والے امن معاہدے پر عمل درآمد کر رہے ہیں۔طالبان ترجمان سہیل شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں امریکی ٹی وی پر شائع ہونے والے امریکی خفیہ ادارے کے تین اہلکاروں کے دعووں کی تردید کی ہے۔ مذکورہ خبر میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان امریکہ کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ برقرار رکھنے
     یورپی یونین ترکی سے مہاجرین پر نیا سمجھوتا کرنے کی خواہاں

    یورپی یونین ترکی سے مہاجرین پر نیا سمجھوتا کرنے کی خواہاں

    Sun, 08 Mar 2020 19:30:07 
    یورپی یونین نے ترکی کے ساتھ نیا سمجھوتا کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں تاکہ شام، عراق، افغانستان اور دوسرے ملکوں کے تارکین وطن کے قافلوں کو روکا جاسکے جو پناہ کے لیے یورپ آ نا چاہتے ہیں۔شمالی مشرقی شام میں سرکاری فوج اور باغیوں میں کی لڑائی میں شدت آ نے کے بعد لاکھوں پناہ گزینوں نے ترکی کا رخ کرلیا ہے۔
    دہلی فسادات:  کیا طاہر حسین کو مسلم ہونے کی سزا ملی ؟

    دہلی فسادات: کیا طاہر حسین کو مسلم ہونے کی سزا ملی ؟

    Sun, 08 Mar 2020 10:43:03 
    عام آدمی پارٹی (عآپ) کے ممبر اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے شمال مشرقی دہلی فسادات کے ایک ملزم طاہر حسین کے سلسلے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ (طاہر) مسلم ہونے کی سزا بھگت رہے ہیں۔
    نربھیا معاملہ: نربھیا کے مجرم مکیش سنگھ نے اپنے وکیل پر ہی لگایا الزام؛ کیا وکیل نے ان گمراہ کیا ؟

    نربھیا معاملہ: نربھیا کے مجرم مکیش سنگھ نے اپنے وکیل پر ہی لگایا الزام؛ کیا وکیل نے ان گمراہ کیا ؟

    Sat, 07 Mar 2020 18:39:12 
    نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے چار قصورواروں میں سے ایک مکیش سنگھ نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کرکے اپنے قانونی اقدامات بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔مجرم کا الزام ہے کہ اس کے وکیل نے اس کوگمراہ کیا تھا۔وکیل منوہر لال شرما کے ذریعے دائر درخواست میں مکیش سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ مرکز، دہلی حکومت اور انصاف دوست کا کردار ادا کرنے والی وکیل ورندا گروور نے مجرمانہ سازش رچی اور چالبازی کی ہے، ج
    'دنیا بھر کی قومی اسمبلیوں میں ایک چوتھائی خواتین رکن پارلیمنٹ ہیں'

    'دنیا بھر کی قومی اسمبلیوں میں ایک چوتھائی خواتین رکن پارلیمنٹ ہیں'

    Sat, 07 Mar 2020 18:11:36 
    بین الاقوامی پارلیمانی یونین (آئی پی یو) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں قومی اسمبلیوں میں موجود تمام اراکین پارلیمنٹ کی ایک چوتھائی تعداد خواتین پر مشتمل ہے۔
     کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو دیوالیہ نہیں ہونا چاہیے: آئی ایم ایف

    کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو دیوالیہ نہیں ہونا چاہیے: آئی ایم ایف

    Sat, 07 Mar 2020 18:07:44 
    بین الاقوامی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے عالمی طبی بحران کے معاشی اثرات سے تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ جو سب سے زیادہ متاثر ہیں انہیں اپنی غلطی کے بغیر دیوالیہ نہیں ہونا چاہیے۔ساتھ ہی یہ بھی کہا گیا کہ سیاحت پر انحصار کرنے والے ملک میں ایک اہ
    یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحدوں پر مہاجروں کی کسمپرسی

    یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحدوں پر مہاجروں کی کسمپرسی

    Sat, 07 Mar 2020 18:03:49 
     یونان اور ترکی کی مشترکہ سرحد پر جمعہ کے روز بھی ترکی کی طرف سے آنسو گیس شیلز پھینکے جانے اور یونانی سکیورٹی فورسزکی طرف سے پناہ کے متلاشی افراد کو طاقت کے زور پر یونانی سرحدوں میں داخلے سے روکنے کی کوششیں جاری رہیں۔
     کابل حملے میں 32 افراد ہلاک، اقوام متحدہ کی مذمت

     کابل حملے میں 32 افراد ہلاک، اقوام متحدہ کی مذمت

    Sat, 07 Mar 2020 17:48:40 
    افغانستان میں اقوام متحدہ کے معاون مشن یواین اے ایم اے نے کابل میں عام شہریوں پر مہلک حملے کی مذمت کی ہے۔
    ایران اور افغانستان کی پاکستانی سرحد پر ٹرکوں کی لمبی قطاریں

    ایران اور افغانستان کی پاکستانی سرحد پر ٹرکوں کی لمبی قطاریں

    Sat, 07 Mar 2020 17:44:48 
    کورونا وائرس کے خطرے کے باعث بلوچستان کی حکومت نے تقریباً دو ہفتے قبل ایرانی سرحد کو بند کر دیا تھا۔ اسی طرح افغانستان کے ساتھ بھی پاکستان کی سرحد کی بندش کو پانچ روز سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ دونوں سرحدوں پر خوراک اور دیگر اشیاء سے لدی سینکڑوں ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ ٹرانسپورٹروں نے حکومت سے فوری طور پر سرحدیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔تافتان سے ایک ٹر انسپورٹر حمید اللہ نے ٹیلیفون پر بتایا کہ