Mon, 22 Oct 2018 17:39:21
ریوینیو اور ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے نے کہا ہے کہ ضلع شمالی کینرا میں جنتا دل ایس کا کوئی وجود نہیں ہے، بلکہ کانگریس پارٹی ضلع میں پوری طرح مستحکم ہے۔ اس لئے آئندہ لوک سبھا انتخاب میںیہاں سے کانگریس کا امیدوار ہی میدان میں اتارا جائے گا۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 16:59:48
جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کی ممبر سازی پورے ملک میں جوش و خروش سے جاری ہے، اور اس کے لئے ماہ اکتوبر کے اختتام کو آخری حد مقرر کیا گیا ہے،جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے کارکنان بھی پوری دلجمعی کے ساتھ ممبر سازی مہم میں لگے ہوئے ہیں ۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 10:59:17
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو مسلسل چوتھی بار اقتدار میں واپسی کے لئے شیوراج حکومت اب جادوگروں کا سہارا لینے کی تیاری میں ہے۔’’ میجک اسپیل‘‘ کے اس یونیک قدم سے شیوراج حکومت عوام کے دل جیتنے کی کوشش کرتی نظر آ سکتی ہے۔ پی بی جے پی کے ترجمان رجنیش اگروال نے اس کی تصدیق کی ہے۔رجنیش اگروال نے کہا ہے کہ ہم رابطہ مہم اور انتخابی تشہیر لئے جادوگروں کا سہارا لینے کی تیاری میں ہے
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:08:06
یوپی کی یوگی حکومت اب بارش نہ ہونے سے خشک سالی کی نوبت آنے پر صوبے میں مصنوعی بارش کرائے گی۔حکومت نے اس کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 19:54:33
جیوتش اور دوارکا شاردا پیٹھ کے شنکرآچاریہ سوامی سروپانند سرسوتی نے آج راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ہندوایجنڈاپر سوال اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ سنگھ کی شاکھاؤں میں ہندو سنسکار پڑھانے کی ضرورت ہے
View more
Sun, 21 Oct 2018 19:46:21
وزیراعظم نریندر مودی پر اعدادو شمار کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ بی جے پی حکومت نوجوانوں کے روزگار دینے کے بجائے ان کو در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 19:19:48
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو یہاں نئے کلیور والے نیشنل پولیس میموریل اور نو تعمیر شدہ پولیس میوزیم کا افتتاح کر کے اسے عوام کے لیے وقف کیا۔نیشنل پولیس میموریل ڈے کے موقع پر منعقد پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے شہید پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں بنائی گئی 30 فٹ اونچی اور 238 ٹن کی سیاہ گرینائٹ کی مورتی، ایک میوزیم اور ایک ایسے بورڈ کی نقاب کشائی کی جس پر 34,800سے زیادہ شہید پولیس اہلکاروں کے
View more
Sun, 21 Oct 2018 19:11:04
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بانی سرسید احمد خاں کے201ویں یومِ پیدائش کے موقع پر اے ایم یو کے ندیم ترین ہال میں پرووسٹ پروفیسر ملک شعیب احمد اور ہال کے وارڈنس کی قیادت میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کرکے بانئ درس گاہ کو پُر جوش خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy