Sat, 13 Oct 2018 16:57:03
سعودی عرب نے ترکی کے شہر استنبول میں سینیر صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کے قتل کی منصوبہ بندی اور اس میں? حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 16:34:20
مہاراشٹرحکومت کو آج اس وقت ہزیمت اٹھانی پڑی جب سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ نے مجسٹریٹ کی پوسٹ سے محروم کیئے گئے ایک مسلم شخص کو آٹھ ہفتوں کے اندر مجسٹریٹ(جوڈیشیل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس) کی پوسٹ پر تعینات کرنے کے لیئے اقدامات کیئے جانے کا حکم جاری کیا ۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 17:43:55
پاکستانی ممنوع تنظیم لشکر طیبہ کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گرفتار دو مسلم نوجوان فیصل حسام علی مرزا اور اللہ رکھا ابو بکر منصوری کو چارج شیٹ داخل ہونے اور انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیئے جانے کے بعد آج قومی تفتیشی ایجنسی NIAنے مزید تفتیش کے لیئے ان کی پولس تحویل حاصل کرنے کے لیئے NIAعدالت سے رجوع کیا جس کے بعد ملزمین کو یو اے پی اے ق
View more
Fri, 12 Oct 2018 17:38:30
بھوک کے تازہ ترین عالمی انڈکس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں بیاسی کروڑ سے زائد انسان بھوک اور کم خوراکی کا شکار ہیں۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 17:28:07
ترک صدر کے دفتر نے لاپتا سعودی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کے کیس کی تحقیقات کے لیے سعودی عرب اور ترکی کی ایک مشترکہ ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 17:18:42
مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی نے باور کرایا ہے کہ جنگ استنزاف اور اکتوبر 1973کی جنگ میں ہونے والے اسرائیل کے بھاری نقصانات نے اْسے مصر کے ساتھ امن قبول کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔
View more