Wed, 24 Oct 2018 16:59:08
جواں سال عالم دین مولانا عبدالباسط قاسمی کی وفات پورے علاقے کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے اورایسے ملت کے ہمدردو غم خوارنوجوان کی اچانک وفات سے ذاتی طورپر میں صدمے میں ہوں اور ان کے گھر والوں کو دلی تعزیت پیش کرتاہوں۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 16:44:23
کیرلا کے بھیانک سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے پورے ملک سے انسانی ہمدردی رکھنے والوں نے دل کھول کر مدد کی۔اسی کی ایک کڑی ناگپور کے ارقم پبلک اسکول کے ڈائریکٹر، ٹیچرس و طلباء کی محنتوں وکاوشوں سے ایک لاکھ روپیہ کی رقم ج
View more
Wed, 24 Oct 2018 16:26:21
بیلاوی کے قریب کاسرگوڈے میں غیر قانونی طور پر لکڑیوں کے تودے لے جانے والے دو ملزمین کو فاریسٹ افسران نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 16:23:06
بوبرکیری میں واقع ایک گھر کے افراد جب باہر چلے گئے تھے تودن دہاڑے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقد رقم لوٹنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:42:09
ا مریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیوں سے کسی بھی ملک کا اب اپنے لیے واشنگٹن سے استثنیٰ حاصل کرنا ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں اوباما دور حکومت کے مقابلے میں زیادہ سخت ہو گا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:37:15
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسطی امریکہ سے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کے خلاف سرحدی پیٹرولنگ کو فعال کر دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میکسیکو کی پولیس اور فوج امریکہ کی جنوبی سرحد پر جمع ہونے والے مہاجرین کو نہیں روک سکی، یہ ایک قومی و ہنگامی صورتحال ہے لہٰذا ہم نے سرحدی پیٹرولنگ کو فعال کر دیا ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:27:57
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے اس بات کی تردید کی ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کو مقتول صحافی جمال خشوگی کی ہلاکت کے آپریشن کا پیشگی طور پر علم تھا
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:21:29
ہزاروں تارکین وطن کا ایک قافلہ گوئٹے مالا میں میکیسیکو کے ساتھ سرحد کے قریب جمع ہو گیا ہے اور وہ میکسیکو کو عبور کرتے ہوئے امریکہ داخل ہونے کا خواہاں ہے۔ اس کارواں میں شامل اکثر لوگ ہنڈورس سے تعلق رکھتے ہیں۔ تاہم ان میں سے بہت سے افراد سفر کی شدید دشواریوں کے باعث یا تو واپس ہنڈورس لوٹ گئے ہیں یا پھر میکسیکو کی سرحد پر سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy