Mon, 07 Aug 2017 17:15:29
ڈنمارک کے شہر البرٹسلنڈ میں مقامی اسلامی تنظیم کی جانب سے خواتین نے اردو طالبات کے ساتھ بھر پور سپورٹس ڈے منایا، ان کھیلوں میں ادارہ کی مسلم عالمہ اور طالبات کے علاوہ دوسری خواتین نے بھی حصہ لیاتھا
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:08:03
میانمار کے ایک حکومتی کمیشن نے اقوام متحدہ کی طرف سے عائد کردہ ایسے الزامات مسترد کر دیے ہیں کہ ملکی سکیورٹی دستے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف منظم جرائم میں ملوث ہیں۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 17:01:24
برطانیہ میں کرائے گئے ایک تازہ جائزے کے مطابق اکسٹھ فیصد عوام نے بریگزٹ مذاکرات کے حکومتی طریقہ کار کو مسترد کر دیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:56:54
ہسپانوی ریڈ کراس نے بتایا ہے کہ خاردار تاروں کو عبور کرتے ہوئے مراکش سے شمالی افریقہ میں واقع ہسپانوی علاقے سبتہ میں داخل ہونے والے186مہاجرین کو مدد فراہم کی گئی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:52:50
وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے ملک کی ایک ملٹری بیس پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی فوج پر ایک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:49:07
اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم قطر کے عربی اور انگریزی میں نشریات پیش کرنے والے الجزیرہ ٹی وی چینل کو بند کرتے ہوئے چینل سے وابستہ صحافیوں کو دیے گئے لائسنس منسوخ کردیے ہیں۔ا
View more
Mon, 07 Aug 2017 16:45:30
افغانستان میں فعال طالبان باغیوں اور داعش کے جنگجوؤں نے مل کر پچاس سے زائد افراد کا قتل عام کیا ہے۔ حکام نے پیر کے دن بتایا کہ یہ واقعہ سر پل صوبے کے سید نامی ایک ضلع میں ہفتے کے دن رونما ہوا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy