ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    موریطانیہ میں آئینی ترامیم کے لیے ریفرنڈم

    موریطانیہ میں آئینی ترامیم کے لیے ریفرنڈم

    Sat, 05 Aug 2017 17:31:32 
    موریطانیہ میں آئینی ترامیم کے لیے آج ایک اہم ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ملکی صدر محمد ولد عبدالعزیز اس افریقی ملک میں سینیٹ اور دیگر کئی اہم ریاستی اداروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
    دھماکہ خیز مواد عدن منتقل کرنے کی حوثی سازش ناکام

    دھماکہ خیز مواد عدن منتقل کرنے کی حوثی سازش ناکام

    Sat, 05 Aug 2017 17:28:10 
    یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کی جانب سے دھماکہ خیز مواد، راکٹ اور دیگر اسلحہ عبوری صدر مقام عدن اسمگل کرنے کی خطرناک سازش ناکام بنا دی ہے۔
    قیدیوں سے خالی جیل کا یکسر مختلف مقصد کے لیے استعمال!

    قیدیوں سے خالی جیل کا یکسر مختلف مقصد کے لیے استعمال!

    Sat, 05 Aug 2017 17:19:43 
    ہالینڈ میں حکام نے ملک میں جرائم کی شرح میں کمی آنے کے بعد 27جیلوں اور عدالتی اداروں کو بند کر دیا ہے تاہم وہ خالی جیلوں سے کھیلوں کی تفریحات کے لیے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
    ترکی:القدس یوتھ کیپٹیل برائے 2018ء  کے پروٹوکول پر دستخط

    ترکی:القدس یوتھ کیپٹیل برائے 2018ء کے پروٹوکول پر دستخط

    Sat, 05 Aug 2017 17:13:55 
    و ترکی کے صدر مقام استنبول میں یوتھ اسلامی کانفرنس برائے ڈائیلاگ وتعاون  نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کو آئندہ سال کے لیے نوجوانوں کا دارالحکومت قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے خصوصی پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔
    روانڈا، صدر کیگامے ایک مرتبہ پھر کامیاب

    روانڈا، صدر کیگامے ایک مرتبہ پھر کامیاب

    Sat, 05 Aug 2017 17:07:16 
    روانڈا کے صدر پال کیگامے تیسری مرتبہ بھی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یوں وہ مزید سات برسوں کے لیے مشرقی افریقہ کے اس چھوٹے سے ملک کے سربراہ ریاست کے فرائض سر انجام دیں گے۔
    ملک بھر میں خوفناک صورتحال، غیر اعلانیہ ایمرجنسی 75فیصد لاگو

    ملک بھر میں خوفناک صورتحال، غیر اعلانیہ ایمرجنسی 75فیصد لاگو

    Thu, 03 Aug 2017 19:51:36 
    کانگریس کی زیرقیادت یو پی اے کے پرانے ساتھی رہے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے سربراہ لالو پرساد یادو نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر ملک بھر میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی لگانے کا الزام لگایا۔کرناٹک کے وزیر ہاؤسنگ اور ریزورٹ پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے کا ذکر کرتے ہوئے آر جے ڈی سربراہ نے کہاکہ نریندر مودی نے ریزورٹ میں چھاپہ مروایا،ہم لوگ کے یہاں چھاپہ پڑا،بڑے بڑے لوگوں کے یہاں کیوں نہیں (چھاپہ)مروایا؟
    راجیہ سبھاکی کارروائی میں شامل ہوئے سچن تندولکر

    راجیہ سبھاکی کارروائی میں شامل ہوئے سچن تندولکر

    Thu, 03 Aug 2017 19:45:43 
    سابق ہندوستانی کرکٹرسچن تندولکرجمعرات کوراجیہ سبھامیں موجود رہے۔سچن نے اس دوران کوئی سوال کا نہیں پوچھا لیکن وہ ایوان کی کارروائی میں موجودرہے۔
    امریکی پابندیاں روس کے خلاف اقتصادی جنگ جیسی ہیں: میدیویدیف

    امریکی پابندیاں روس کے خلاف اقتصادی جنگ جیسی ہیں: میدیویدیف

    Thu, 03 Aug 2017 18:33:08 
    روسی وزیراعظم دیمتری میدیودیف نے کہا ہے کہ نئی امریکی پابندیاں روس کے خلاف کھلی اقتصادی جنگ کے مترادف ہیں۔
    2050 میں دنیا میں نابینا افراد کی تعداد تین گنا بڑھ سکتی ہے

    2050 میں دنیا میں نابینا افراد کی تعداد تین گنا بڑھ سکتی ہے

    Thu, 03 Aug 2017 18:26:47 
    ماہرین نے یہ اندازہ لگایا ہے کہ اگلی چار دہائیوں میں دنیا بھر میں نابینا افراد کی تعداد تین گنا بڑھ جائے گی۔لانسٹ گلوبل ہیلتھ میں چھپی اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر بہتر امداد کے ذریعے دنیا کے لوگوں کے بینائی کے مسائل کا علاج نہ ہو سکا تو سنہ 2050تک دنیا میں اندھے پن کے شکار افراد کی تعداد تیس کروڑ ساٹھ لاکھ سے بڑھ کر ایک ارب پندرہ کروڑ تک پہنچ جائے گی۔لمبی عمر بھی نابینا افراد کی تعداد میں اضافے