Wed, 24 Jun 2026 21:27:07
سورتکل میں پیش آئے المناک واقعہ میں ایک 17 سالہ حاملہ لڑکی نے 23 اپریل کی شام تقریباً 4 بجے اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 19:00:34
لوک آیوکتہ پولیس نے تعلقہ کے دو الگ الگ سرکاری دفاتر پر چھاپہ ماری کی اور دو رشوت خور افسران کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 18:57:20
کسی بھی قسم کی قانونی خلاف ورزی کے بغیر مکمل دستاویزات کے ساتھ سپاری لے جانے والی لاریوں کو فوڈ سیفٹی ایکٹ کی خلاف ورزی کے نام پر مہاراشٹرا میں ضبط کیے جانے پر رکن پارلیمان وشویشورا ہیگڑے کاگیری نے سخت اعتراض جتایا ہے ۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 17:09:16
اترکنڑا ضلع کے سرسی تعلقہ کے بنواسی حدود کے تحت واقع سہسرلی گاؤں میں منگل کی دیر رات مبینہ طور پر زہریلے سانپ کے ڈسنے سے 12 سالہ لڑکے کی موت ہوگئی، جبکہ اس کی بہن کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 21:37:21
اینے پویا ہاسپٹل کے پاس بیچ سڑک پر بس ڈرائیور کی طبیعت بگڑ گئی اور بے قابو ہو کر ڈیوائڈر پر چڑھ گئی ، مگر خوش قسمتی سے کسی بھی بس میں سوار کسی بھی فرد کو جسمانی نقصان نہیں پہنچا جبکہ ڈرائیور کو سنگین حالت میں اینے پویا ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 18:28:29
محکمہ پولیس میں عمدہ کارکردگی کے لئے تفویض کیے جانے والے "ڈی جی - آئی جی پی توصیفی میڈل " برائے سال 2025-26 کے لئے منتخب 200 افسران اور اہلکاروں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں بھٹکل پولیس اسٹیشن کے ہیڈ کانسٹیبل دیپک نائک اور سرسی کے سب انسپکٹر ناگپّا بی کےنام بھی شامل ہیں ۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 18:21:09
شہر میں سڑک پر دوڑتی ہوئی کار میں اچانک آگ لگنے کا معاملہ پیش آیا ہے مگر خوش قسمتی سے کار میں سوار تمام افراد کسی بھی قسم کے جسمانی نقصان سے محفوظ رہے ۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 20:18:40
اترکنڑا ضلع انتظامیہ نے 28 جون کو منعقد ہونے والی پلس پولیو مہم کے تحت پانچ سال سے کم عمر 89,388 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy