Fri, 03 Apr 2026 20:02:33
شہر کے سب جیل میں جیلر کی خدمات انجام دینے والا کلّپّا گستی رشوت خوری کے الزام میں لوک آیوکتہ کے جال میں پھنس گیا ہے ۔
View more
Fri, 03 Apr 2026 19:02:01
: عیدالفطر کے موقع پر بھٹکل میں حسبِ روایت اس سال بھی بڑے پیمانے پر فطرہ چاول جمع کرکے مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔ مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کے کنوینر مولانا محمد الیاس جاکٹی ندوی کے مطابق امسال تقریباً ایک لاکھ سات ہزار کلو سے زائد چاول جمع کرکے 2,144 خاندانوں تک پہنچایا گیا
View more
Thu, 02 Apr 2026 18:06:26
ریاستی حکومت کی طرف سے اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں کی از سرِ نو تقسیم شروع ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں جس سے سیاسی پارٹیوں کی موجودہ پوزیشن اور بہت سارے سیاست دانوں کا مستقبل متاثر ہونے کے امکانات ہیں ۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 22:49:07
کرناٹک کے ساحلی شہر منگلورو میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں مچھلی پکڑنے گئے تین نوجوانوں میں سے دو ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے
View more
Wed, 01 Apr 2026 17:46:05
بھٹکل سے ہوناور کی جانب جاتے ہوئے منکی نیشنل ہائی وے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک سڑک حادثے میں اسکوٹر سوار عنایت اللہ بنگالی، ساکن تینگن گنڈی، چند روز قبل شدید زخمی ہو گئے۔ اس حادثے کے نتیجے میں ان کے سر پر گہری چوٹ آئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر منگلورو کے انڈیانا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 13:27:59
بھٹکل ٹاون میونسپل کونسل (ٹی ایم سی) کو ترقی دیتے ہوئے سٹی میونسپل کونسل (سی ایم سی ) بنائے جانے کے بعد یہاں چیف آفیسر کی جگہ پر میونسپل کمشنر کا عہدہ بن گیا ہے ۔
View more
Wed, 01 Apr 2026 02:19:33
قریبی علاقے موڈبیدری میں ایک پٹرول پمپ کے پاس کھڑی لاری سے پیچھے سے ٹکرانے کے نتیجے میں موٹر بائک پر سوار ماں اور بیٹے کی موت واقع ہوگئی
View more
Tue, 31 Mar 2026 23:29:49
موبائل فون فروخت کرنے سے پہلے اس میں موجود پرانا ڈیٹا ڈیلیٹ نہ کرنے کے نتیجے میں نجی معلومات کے غلط استعمال کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy