Thu, 08 Jan 2026 19:31:47
اتر کنڑا ضلع سے گزرنے والا نیشنل ہائی وے اور اس سے جڑے ہوئے دیگر ہائی ویز اور اہم راستے اب ایک طرف تیز رفتار ٹریفک کے لئے آسانیاں فراہم کر رہے ہیں تو دوسری روز بروز جان لیوا حادثات کا سبب بھی بن رہے ہیں ۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 12:27:00
تیز رفتار کے ایس آر ٹی سی بس ایک سواری کو اوورٹیک کرنے کے دوران اچانک سامنے سے آنے والی کار سے ٹکر سے بچنے کی کوشش میں بے قابو ہو کر سڑک کنارے درخت سے جا ٹکرائی
View more
Wed, 07 Jan 2026 20:55:01
مہنگی اور فضول خرچی پر مبنی شادیوں کے بڑھتے ہوئے رجحان کے پیش نظر، ریاستی حکومت کے اقلیتی فلاحی محکمہ کی جانب سے سادہ اور اجتماعی شادیوں کو فروغ دینے کے لیے ’’سادہ شادی ترغیبی اسکیم‘‘ نافذ کی گئی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد معاشی طور پر کمزور اقلیتی طبقات پر شادی کے بھاری اخراجات کا بوجھ کم کرنا ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 19:52:20
اتر کنڑا ضلع کے ہوناور تعلقہ میں گیرُوسوپّا–سُلّےمُرکی کراس پر پیش آئے سڑک حادثے میں کار کے اندر زندہ جل کر ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 08:43:58
تعلقہ کے گیرُوسوپّا–سُلّےمُرکی کراس کے قریب منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آئے ایک ہولناک واقعے میں ایک کار آگ کی لپیٹ میں آ گئی، جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 00:58:39
ماہی گیری کے لیے روانہ ہوتے وقت پاؤں پھسلنے سے سمندر میں گرنے کے نتیجے میں ایک ماہی گیر کی موت واقع ہوگئی۔ یہ افسوسناک حادثہ منگل کے روز بھٹکل تعلقہ کے ماوِنکُروَا بندرگاہ پر پیش آیا۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 14:33:55
وینزویلا جیسے ایک خودمختار ملک پر امریکہ کی جانب سے مبینہ حملے، صدر نیکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا اور غیر اعلانیہ جنگی پالیسی کے خلاف پیر کے روز منگلورو کے کلاک ٹاور کے قریب ہم خیال تنظیموں کے اتحاد کے زیرِ اہتمام زبردست احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 11:04:11
مٹی سے بھرا ہوا ٹپّر کالج کے طلبہ سے بھری ہوئی سرکاری بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں تین طالب علم زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ جبکہ سرکاری بس کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy